جمعہ 25 اپریل 2025 - 19:37
مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں علمی نشست بعنوان ”سیرت وکردار امام جعفر صادق (ع)“ کا انعقاد

حوزہ/ مجلسِ علماء مکتب اہل بیت علیہم السّلام پاکستان کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں ایک عظیم الشان علمی نشست بعنوان ”سیرت وکردار امام جعفر صادق (ع)“ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام نے شرکت اور خطاب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلسِ علماء مکتب اہل بیت علیہم السّلام پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ایک عظیم الشان علمی نشست بعنوان ”سیرت وکردار امام جعفر صادق (ع)“ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام نے شرکت اور خطاب کیا۔

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں علمی نشست بعنوان ”سیرت وکردار امام جعفر صادق (ع)“ کا انعقاد

نشست سے حجت السلام والمسلمین علامہ غلام حر شبیری (یو کے) نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں علمی نشست بعنوان ”سیرت وکردار امام جعفر صادق (ع)“ کا انعقاد

اس علمی نشست سے صدرِ مجلسِ علماء مکتب اہل بیت علیہم السّلام حجت السلام والمسلمین علامہ حسنین عباس گردیزی نے نیز خصوصی خطاب کیا اور سیرتِ امام جعفر صادق علیہ السّلام پر روشنی ڈالی۔

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں علمی نشست بعنوان ”سیرت وکردار امام جعفر صادق (ع)“ کا انعقاد

معروف خطیب و مدرس حجت السلام والمسلمین علامہ سید علی محمد نقوی نے نیز اس عظیم علمی نشست سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے امام جعفر صادق علیہ السّلام کی سیرتِ طیبہ اور کردار پر سیر حاصل گفتگو کی۔

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں علمی نشست بعنوان ”سیرت وکردار امام جعفر صادق (ع)“ کا انعقاد

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha