مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان (7)
-
پاکستانملتان: مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام شہدائے مقاومت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/بین الاقوامی ادارہ الباقر کے شعبۂ تبلیغات، مجلسِ علماء امامیہ کے زیرِ اہتمام شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی برسی کی مناسبت سے ’’شہدائے مقاومت کانفرنس‘‘ کا انعقاد امام بارگاہ ابوالفضل العباسؑ،…
-
پاکستاناسلام آباد میں ”سیرتِ صادقین کانفرنس“:سیرتِ صادقین امتِ مسلمہ کے لیے علم، اخلاق، عبادت، اتحاد اور دینی بصیرت کا جامع نمونہ، مقررین
حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہل بیت پاکستان کے زیرِ اہتمام ”سیرتِ صادقین کانفرنس“ جامع مسجد القائم، شکریال اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں اسلام آباد اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد…
-
ہندوستانرہبرِ شہید کے راستے پر چلتے ہوئے مزاحمت و مقاومت کی تحریک کو ہر قیمت پر جاری رکھیں گے، سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اسلام آباد میں مجلس علماء مکتبِ اہلبیت کے زیرِ اہتمام منعقدہ اہم اجلاس میں رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای قدس سرہ اور ان کے رفقاء کی مظلومانہ شہادت پر گہرے رنج و غم…
-
پاکستانمجلسِ علماء مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب پاکستان کے تحت ”مہدویت اور عصرِ حاضر کے تقاضے“ کے عنوان سے علمی سیمینار
حوزہ/مجلسِ علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جامعہ مہدویہ کمپلیکس ملتان میں ”مہدویت اور عصرِ حاضر کے تقاضے“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان علمی سیمینار منعقد ہوا؛جس میں جنوبی پنجاب کے…
-
پاکستانجنگ بندی کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم فلسطین کے دیرینہ مسئلے کو فراموش کردیں، علامہ سید حسنین عباس گردیزی
حوزہ/ مجلسِ علمائے مکتبِ اہلبیت (ع) پاکستان کے صدر نے اسرائیل و فلسطین تنازعے پر حالیہ جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم…
-
پاکستانمجلسِ علماء مکتبِ اہل بیتؑ خیبر پختونخوا پاکستان کے زیرِ اہتمام علمی سیمینار کا انعقاد؛ علماء و مبلغین کی کثیر تعداد شریک
حوزہ/کوہاٹ کے قومی مرکز کچہ پکہ میں مجلسِ علماء مکتبِ اہل بیتؑ خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام ایک پُرمعارف اور روحانی علمی سیمینار منعقد ہوا؛ جس میں مقررین نے اپنے مدلل و پُراثر خطابات میں اخر…
-
پاکستاندنیا پہلے غزہ میں ستر ہزار شہریوں کے قتل پر اسرائیل کو کٹہرے میں لائے: علامہ سید حسنین عباس گردیزی
حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے صدر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسرائیل اور امریکہ جیسے مکار دشمن سے معاہدہ کوئی فائدہ نہیں دے گا، کہا کہ دنیا پہلے غزہ میں ستر ہزار شہریوں کے قتل پر اسرائیل…