جمعرات 20 فروری 2025 - 22:32
مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) کے زیرِ اہتمام علی پور پنجاب میں عظیم الشان استقبال ماہ رمضان سیمینار کا انعقاد

حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہل بیت علیہم السّلام جنوبی پنجاب کے زیرِ انتظام ایک علمی اور فکری سیمینار بعنوان استقبال ماہ رمضان اور علماء کی ذمہ داری، مدرسہ دارالہدی محمدیہ علی پور میں منعقد ہوا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلسِ علماء مکتب اہل بیت علیہم السّلام جنوبی پنجاب کے زیرِ انتظام ایک علمی اور فکری سیمینار بعنوان استقبال ماہ رمضان اور علماء کی ذمہ داری، مدرسہ دارالہدی محمدیہ علی پور میں منعقد ہوا۔

سیمینار سے مجلسِ علماء مکتب اہل بیت علیہم السّلام پاکستان کے مرکزی صدر جناب حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی، مرکزی رابطہ سیکرٹری علامہ عیسیٰ امینی، علامہ سید طاہر عباس نقوی جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب اور ضلعی صدر حجہ الاسلام شاکر نقوی نے شرکت اور خطاب کیا۔

اس عظیم سیمینار میں علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) کے زیرِ اہتمام علی پور پنجاب میں عظیم الشان استقبال ماہ رمضان سیمینار کا انعقاد

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) کے زیرِ اہتمام علی پور پنجاب میں عظیم الشان استقبال ماہ رمضان سیمینار کا انعقاد

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) کے زیرِ اہتمام علی پور پنجاب میں عظیم الشان استقبال ماہ رمضان سیمینار کا انعقاد

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) کے زیرِ اہتمام علی پور پنجاب میں عظیم الشان استقبال ماہ رمضان سیمینار کا انعقاد

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) کے زیرِ اہتمام علی پور پنجاب میں عظیم الشان استقبال ماہ رمضان سیمینار کا انعقاد

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha