منگل 11 فروری 2025 - 06:00
مجلسِ علماء مکتب اہلبیت آزاد کشمیر کے تحت ”غیبت کبریٰ میں علماء، مبلغین و محبان کی ذمہ داریاں“ کے عنوان سے علمی نشست

حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہلبیت علیہم السّلام آزاد جموں و کشمیر کے تحت ”غیبت کبریٰ میں علماء، مبلغین و محبان کی ذمہ داریاں“ کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں مبلغین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلسِ علماء مکتب اہلبیت علیہم السّلام آزاد جموں و کشمیر کے تحت ”غیبت کبریٰ میں علماء، مبلغین و محبان کی ذمہ داریاں“ کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں مبلغین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

نشست سے علامہ سید ثمر علی نقوی صاحب، علامہ نذر حافی صاحب، علامہ عیسی امینی صاحب، علامہ ممتاز حسین صاحب، علامہ ذہین علی نجفی صاحب، ریاستی صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت آزاد کشمیر سید حمید حسین نقوی، علامہ معصوم سبزواری صاحب، سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ صاحب، سید ابرار بخاری صاحب، مولانا مجاہد حسین فاطمی صاحب، سید اقتدار حسین کاظمی صاحب اور سید جنید علی نقوی صاحب نے بالترتیب خطاب کیا اور غیبت کبریٰ میں علماء، مبلغین اور محبین کی ذمہ داریوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت آزاد کشمیر کے تحت ”غیبت کبریٰ میں علماء، مبلغین و محبان کی ذمہ داریاں“ کے عنوان سے علمی نشست

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت آزاد کشمیر کے تحت ”غیبت کبریٰ میں علماء، مبلغین و محبان کی ذمہ داریاں“ کے عنوان سے علمی نشست

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت آزاد کشمیر کے تحت ”غیبت کبریٰ میں علماء، مبلغین و محبان کی ذمہ داریاں“ کے عنوان سے علمی نشست

مجلسِ علماء مکتب اہلبیت آزاد کشمیر کے تحت ”غیبت کبریٰ میں علماء، مبلغین و محبان کی ذمہ داریاں“ کے عنوان سے علمی نشست

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha