مبلغین (18)
-
پاکستانپاکستان؛ علماء و مبلغین میں معاشی شعور اور خود انحصاری کے فروغ کے لیے آن لائن ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے زیرِ اہتمام ’’معاشی تربیت اور خود انحصاری‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ آن لائن تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی، جس میں پاکستان بھر سے کثیر تعداد میں علماء کرام، اساتذہ،…
-
ڈیجیٹل دور میں تدریس کے موضوع پر ایک روزہ آنلائن تربیتی ورکشاپ:
پاکستانڈیجیٹل دور میں کامیاب استاد کا روایتی تدریسی طریقوں کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ذرائع سے بھی آگاہ ہونا ضروری، حجت الاسلام امینی
حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے زیرِ اہتمام ڈیجیٹل دور میں تدریس کے جدید طریقے کے عنوان سے ایک روزہ آن لائن شہیدِ اُمت (رح) تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان بھر سے کثیر…
-
ایرانپاکستان میں تبلیغ دین کے وسیع امکانات موجود ہیں؛ مبلغین کو مؤثر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے: مولانا سید فرخ مہدی
حوزہ/ مؤسسہ شہید عارف الحسینی، دفترِ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان شعبۂ مشہد مقدس میں ہفتہ وار خصوصی علمی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس سے مولانا سید فرخ مہدی نے ’’مبلغین و تبلیغی ظرفیت در پاکستان‘‘…
-
پاکستانمبلغ کا صحیح دینی تعلیم، خلوصِ نیت، حسنِ اخلاق، صبر و تحمل اور عملی کردار سے آراستہ ہونا ناگزیر:علامہ ذوالفقار علی سعیدی
حوزہ/مرکز تبلیغات اسلامی بلوچستان پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک اہم تبلیغی و تربیتی اجلاس مدرسہ خاتم النبیین میں منعقد ہوا، اجلاس میں اندرونِ بلوچستان سے مساجد کے ائمہ جمعہ و جماعت نے بھرپور شرکت…
-
بلوچستان؛ علمائے کرام، ائمہ جمعہ و جماعت اور مبلغین و مبلغات کا اہم اجلاس:
پاکستانعلماء انبیاء (ع) کے وارث، مشکل حالات میں تبلیغِ دین عظیم اجر و ثواب کا باعث ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعہ خاتم النبیین، المرتضیٰ کالونی جیکب آباد بلوچستان پاکستان میں علمائے کرام، ائمہ جمعہ و جماعت اور مبلغین و مبلغات کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت علامہ مقصود علی ڈومکی…
-
پاکستانجھنگ میں مبلغین امامیہ کے لیے علمی و تبلیغی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ / مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغین امامیہ کی علمی و تبلیغی استعداد میں اضافے کے لیے سلسلہ وار ورکشاپس کے تحت اس سہ ماہی کی پانچویں علمی و تبلیغی ورکشاپ مسجد حیدریہ، جھنگ سٹی…
-
پاکستانبین الاقوامی ادارہ الباقر کے تحت گجرات پنجاب میں مبلغین و آئمہ جمعہ و جماعت کے لیے علمی و تبلیغی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام مبلغین امامیہ کے لیے علمی و تبلیغی ورکشاپس کا سلسلہ جاری ہے اور اس سہ ماہہ کے چوتھے ورکشاپ کا انعقاد امام بارگاہ قصر شبیر مدینہ سیداں گجرات پنجاب…
-
پاکستانامتِ مسلمہ کو درپیش مشکلات کا مقابلہ اتحاد اور بصیرت کے ساتھ کیا جا سکتا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/بین الاقوامی ادارہ الباقر کے شعبۂ تبلیغات ’’مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان‘‘ کے زیرِ اہتمام میلادِ باسعادت پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ اور حضرت امام جعفر صادقؑ کی مناسبت سے ’’اتحادِ امت اور…
-
مجلسِ علماء امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام جشنِ صادقینؑ و ہفتۂ وحدت کی تقریب:
پاکستانظلم کے سامنے استقامت اور حق گوئی سیرتِ اہل بیتؑ کا بنیادی وصف ہے، مقررین
حوزہ/مجلسِ علماء امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام سرگودھا پنجاب میں جشنِ صادقینؑ اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے علمی و تبلیغی ورکشاپ منعقد ہوا، جس میں ضلع سرگودھا کی تحصیلوں بھیرہ، بھلوال، کوٹ مؤمن…
-
ایراندینی طالبات، مزاحمت اور اربعین کے پیغام کی اصل راوی ہیں: محترمہ سارا طالبی
حوزہ/حوزہ ہائے علمیہ (خواتین) کی معاون برائے ثقافتی و تبلیغی امور، محترمہ سارا طالبی نے جہادِ تبیین میں خواتین کے بے مثال کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سال کا عظیم اربعین، ملتِ ایران کی عاشورائی…
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی مبلغینِ اربعین کو نصیحت؛ قرآن و اہل بیتؑ کی تعلیمات کی روشنی میں پیغامِ عاشورا عام کریں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے اربعین 2026ء کے مبلغین کے ایک اجتماع نام اپنے پیغام میں زور دیا ہے کہ مبلغین اپنی تبلیغ کو قرآن، مستند احادیث اور اہل بیتؑ کی معتبر تعلیمات پر استوار کریں…
-
پاکستانسکردو میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے فارغ التحصیلان کا اہم اجتماع
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ شعبۂ پاکستان کا ادارۂ ارتباطات و بین الاقوامی امور کے زیرِ اہتمام ضلع سکردو میں جامعۃ المصطفیٰ کے فارغ التحصیلان کا ایک تاریخی، علمی اور فکری اجتماع جامعۃ النجف سکردو…
-
آیتاللہ علی رضا اعرافی کا علماء، خطباء اور مبلغین کے نام پیغام:
ایرانمبلغین کی اہم ذمہ داری عوام کو کفایت شعاری اور اسراف سے اجتناب پر تاکید ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مدیر نے اپنے پیغام میں موجودہ جہاد کے اہم مظاہر میں "وسائل کے نظم و نسق" اور "مصرف میں ذمہ دارانہ رویہ" کے کلچر کو فروغ دینا قرار دیا اور وعاظ و مبلغین کو یہ مأموریت سونپی…
-
پاکستاناسلام آباد؛ شہیدِ امت کانفرنس اور استقبالِ محرم الحرام کے عنوان سے اہم تبلیغی نشست: اصلاحِ معاشرہ، وحدتِ امت اور سیرتِ اہل بیتؑ کے فروغ پر زور
حوزہ/مجلسِ علمائے مکتبِ اہل بیت پاکستان کے زیر اہتمام "شہیدِ امت کانفرنس و استقبالِ محرم الحرام" کے عنوان سے ایک اہم تبلیغی نشست جامعۃ الرضا، بارہ کہو اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت…
-
جہانمحرم و صفر میں تبلیغ کے لیے حرم امام حسین علیہ السلام کا سالانہ اجتماع، ایک ہزار مبلغین شریک
حوزہ/ حرم امام حسین علیہ السلام کے تحت شعبہ تبلیغ نے ماہِ محرم الحرام اور صفر کے تبلیغی پروگراموں کے آغاز سے قبل ایک سالانہ کانفرنس منعقد کی، جس میں عراق اور بیرونِ عراق سے ایک ہزار سے زائد مبلغین…
-
ایرانمبلغین بلتستان کا شہید امت سے تجدیدِ عہد: ثقافتی اور سماجی میدانوں میں مبلغین کی فعال موجودگی، وقت کی اہم ضرورت، مقررین
حوزہ /بلتستان پاکستان کے مبلغین کا ایک عظیم الشان اجتماع قم میں "شہید امت اور مبلغین کے فرائض" کے عنوان سے منعقد ہوا؛ جس میں پاکستان کے علمائے کرام اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
جہاناسلام عالمی دین ہے لہذا تبلیغ دین کے لئے جدید ذرائع کا استعمال ناگزیر: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ : حجۃ الاسلام سید صدرالدین قبانچی نے کہا ہے کہ اسلام ایک عالمی دین ہے، اس لیے موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق تبلیغ کے جدید ذرائع کا استعمال ناگزیر ہے۔ انہوں نے تاکید کی کہ عالم دین کی قوتِ…
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
علماء و مراجعحضرت زہراؑ کی شہادت پر شکوک حقیقت کے منافی ہیں/ مبلّغین اخلاص، تحقیق اور شرحِ صدر کو شعار بنائیں
حوزہ/ آیت اللہ حسینی بوشہری نے ایامِ فاطمیہ کے سلسلے میں منعقدہ مبلّغین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت پر بعض حلقوں کی جانب سے اٹھائے گئے شکوک…