جمعہ 14 فروری 2025 - 18:14
مناجات شعبانیہ معارف الہٰیہ کا سمندر ہے: آیت اللہ اعرافی

حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ اعرافی نے حوزہ علمیہ شہر بُناب کے اساتذہ، علماء اور مبلغین کے اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے ماہ شعبان کی فضیلتوں اور مناجات شعبانیہ کا تذکرہ کیا اور اسے معارف الہٰیہ کا سمندر قرار دیا، جو ہر مبلغ دین کے لیے ایک قیمتی نمونہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ اعرافی نے حوزہ علمیہ شہر بُناب کے اساتذہ، علماء اور مبلغین کے اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے ماہ شعبان کی فضیلتوں اور مناجات شعبانیہ کا تذکرہ کیا اور اسے معارف الہٰیہ کا سمندر قرار دیا، جو ہر مبلغ دین کے لیے ایک قیمتی نمونہ ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha