ماہ شعبان
-
ماہ شعبان کی ۱۵ویں ظہورؑ کے منتظرین کے لئے لیلۃ القدر کی رات سے کم نہیں، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ موجودہ دور میں اپنے مذہبی تشخص کو برقرار رکھنے اور اپنے کھوئے وقار کے حصول یابی کے لئے گہری سیاسی بصیرت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں موجود جہل و نادانی کی تیرگی کو اپنے علم و دانایی کے نور سے منور کیجئے کہ یہی عصر غیبت میں منتظران قائم آل محمد علیہم السلام کی اہم ترین ذمہ داری ہے۔
-
شباہت مجتبیٰ قاسم نوشاہ
حوزہ/ سات شعبان کی صبح منیر تھی، چودہویں کا چاند آغوش ام فروہ میں اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ نما تھا۔ حسن (ع) سبز قبا کا ہو بہو آئینہ دار تھا نیابت حسنی کا پیکر شباہت مجتبی کی شکل میں چمنستان آل عمران میں مہک رہا تھا جس کے ہونٹوں کا تبسم شہزادہ صلح کے دل کو فرح و سرور سے بھر رہا تھا۔
-
ماہ شعبان میں نور عصر کریش کلاسز کا اہتمام
حوزہ/ یہ کورس ولایت ٹی وی ، انجمن ظہور امامت مفتی گنج لکھنؤ کے تعاون سے امام بارگاہ میرن صاحب مفتی گنج لکھنؤ میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
شعبان کا مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر اراک میں واقع مدرسہ علمیہ فاطمہ الزہرا کی وائس پرنسپل نے کہا:شعبان کا مہینہ ائمہ اطہار علیہم السلام اور ان کے فرزندوں کے یوم ولادت سے مزین ہے جس کی وجہ سے اس ماہ کی عظمتوں اور برکتوں میں چار چاند لگ گئے ہیں۔
-
حدیث روز | ماہ شعبان کی وجہ تسمیہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں ماہ شعبان کی وجہ تسمیہ بیان فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | ماہ شعبان کے آخری تین دنوں میں روزہ رکھنے کا ثواب
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ شعبان کے آخری تین دنوں میں روزہ رکھنے کے ثواب کی جانب اشارہ ہے۔
-
انسان اپنے زمانے کے امام کی معرفت کے بغیر نا مکمل ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزه/ امام جمعہ ملبورن آسٹریلیا نے کہا کہ اگر کوئی شخص زمانے کے امام کی پہچان کیے بغیر مر گیا وہ جاہلیت کی موت مرا۔
-
حضرت قاسم ابن حسن (ع) کی زندگی ہمارے نوجوانوں کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے منعقدہ جشن سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما نے کہا کہ حضرت قاسم ابن حسن (ع) کی زندگی ہمارے نوجوانوں کے لئے مشعل راہ ہے۔
-
حدیث روز | ماہ شعبان کی وجہِ تسمیہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہِ شعبان کے نام کی علت و سبب کو بیان کیا ہے۔
-
ماہ رسول اکرم ماہ شعبان المعظم
حوزہ/ ماہ شعبان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مہینہ ہے ، اس ماہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیاروں کی ولادت ہوئی۔
-
حوزہ علمیہ خراسان کے سربراہ:
صلوات شعبانیہ امامت شناسی کا ایک مکمل کورس ہے
حوزه/ حجۃ الاسلام والمسلمین علی خیاط نے صلوات شعبانیہ کو شیعہ کے شعار اور مسئلہ امامت کیلئے ایک مکمل کورس کے عنوان سے حفظ کرنے پر تاکید کرتے ہوئے دنیا کے طوفانوں اور خطرات میں معصومین علیہم السلام سے دعا اور توسل کرنے کی تلقین کی۔
-
ماہ رجب،شعبان و رمضان دین و دنیا کی بھلائی اور کسب روحانیت کا بہترین ذریعہ، مولانا شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج مئو کے پرنسپل نے کہا کہ رجب و شعبان کی مخصوص تاریخوں میں روزہ رکھنا اور دعا مناجات کی پابندی کرتے ہوئے ماہ مبارک رمضان کے لئے آمادہ ہونا دین و دنیا کی بھلائی اور کسب روحانیت کا بہترین ذریعہ ہے جس کے لئے سب کو بالخصوص نوجوان اور جوان طلاب کو خصوصی اہتمام کرنا چاہئے۔
-
سلسلۂ بحثِ مہدویت: (دوسری قسط)
ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﻦ ﻋﻠﯿﮭﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ کے فرامین کی روشنی میں فلسفۂ غیبت
حوزہ/غیبت اس لئے ہے تاکہ ﺍﺋﻤﮧ ﻋﻠﯿﮭﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺁﺧﺮﯼ ﻓﺮﺩ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﮯ ﺍﻭر ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﻋﮩﺪ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﮮ۔
-
حدیث روز | ماہِ شعبان میں دو افضل اعمال
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہِ شعبان میں دو افضل اعمال کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ماہ شعبان بخشش و مغفرت کا ذریعہ اور مقربان الہی کا پسندیدہ مہینہ ہے: مولانا سید تقی عباس رضوی
حوزہ/ شعبان المعظم کا مہینہ در واقع ماہِ مبارک رمضان کا پیش خیمہ ہے لہٰذا اس ہمیں خدا کی بارگاہ میں توبہ و استغفار کے ساتھ یہ دعا کرنی چاہئے کہ وہ اسے ایسا بابرکت بنادے کے ہم اس سے منسوب مہینہ شھر اللہ کے فیوض و برکات سے صحیح معنوں میں فیض یاب ہو سکیں۔
-
حدیث روز | ماہِ شعبان کا نام "شعبان" رکھنے کی وجہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں ماہِ شعبان کا نام "شعبان" رکھنے کی وجہ کو بیان کیا ہے ۔
-
ماہ شعبان کے آخری دنوں کے لیے امام رضا (ع) کے آٹھ دستورالعمل
حوزہ/ اباصلت کہتے ہیں: ماہ شعبان کے آخری جمعہ کو امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں پہنچا۔ امام علیہ السلام نے فرمایا: "اے ابا صلت! ماہ شعبان زیادہ گزر گیا ہے اور آج ماہ شعبان کا آخری جمعہ ہے۔ پس شعبان کے باقی ماندہ دنوں میں گزشتہ دنوں کی کوتاہیوں کا جبران کرو"۔
-
کراچی میں عظمت معصومین ؑ کانفرنس کا انعقاد، شیعہ سنی ہندو مسیحی رہنماؤں کی شرکت اور خطاب
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں معصومین کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے وقت یزیدیوں کے خلاف عمل پیرا ہونا چاہئے ماہ شعبان رحمتوں وبرکتوں کا مہینہ ہے اس ماہ میں آئمہ معصومین کی ولادتوں کے سلسلہ ہیں خدا وند کریم اس ماہ کی برکت سے اپنے بندوں پر خصوصی لطف و کرم کرتا ہے۔
-
حدیث روز | ماہ شعبان میں دو افضل عمل
حوزه/ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ شعبان میں دو بافضیلت اعمال کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
عکس نوشتہ/ماہِ شعبان میں ایّام بیض کے اعمال
حوزہ/ماہِ شعبان میں ایّام بیض کے اعمال
-
حدیث روز | ماہ شعبان میں روزہ رکھنے کی پاداش
حوزه/ حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ شعبان میں روزہ رکھنے کی پاداش کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
شعبان مہینے کی فضیلت اور اس کے مشترکہ اعمال
حوزہ/ شعبان کا مہینا عظمتوں اور برکتوں والا مہینا ہے۔جس میں انسان اگر چاہے تو وہ اپنے چھوٹے اور بڑے گناہوں کی بخشش کروا سکتا ہے۔ لکین شرط یہ ہے کہ انسان اپنے پرودگار کی عبادت کرے اور اپنے گناہوں کی بخشش کی طلب کرے۔ اور جو اعمال اس مہینے میں بتائے گئے ہیں ان اعمالوں کو سرانجام دے۔
-
حدیث روز | ماہ شعبان میں روزہ رکھنے کی پاداش
حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں سب کو "ماہ شعبان" میں روزہ رکھنے کی نصیحت کی ہے ۔
-
روضہ مبارک امام حسین و حضرت عباس (ع) کی پھولوں سے تزئین و آرائش +تصاویر
حوزہ/ شعبان کےبا برکت اور بافضیلت مہینے کے قریب آتے ہی روضہ مبارک کے خدام نے روضہ مبارک امام حسین و حضرت عباس علیہم السلام کو اندر اور باہر سے بینروں، پھولوں اور پودوں کے ساتھ سجایا۔
-
ماہ شعبان میں کامل تقویٰ، محبت اور عاجزی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرکے خدائے بزرگ و برتر کی رضا حاصل کی جائے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اسلام عبادات کے ساتھ ساتھ معاشرتی تعلقات، سماجی روابط، سیاسی عمل، معاشی ضروریات اور اقتصادی استحکام سمیت زندگی کے تمام پہلوؤں پر دین اسلام کے مطابق توجہ دینے پر زور دیتا ہے۔ ماہ شعبان میں جو لوگ تزکیہ نفس کے ذریعے اپنے اخلاق کو سنوارنے کی کوشش کرتے ہیں ان کی محنت رائیگاں نہیں جاتی۔