حوزہ/ حوزہ علمیہ کے ممتاز علماء کی حوزہ علمیہ کے تبلیغ و امور ثقافتی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین رفیعی کے ساتھ ایک خصوصی اور دوستانہ نشست مدرسہ دارالشفاء میں منعقد ہوئی۔ اس ملاقات میں علمی و تبلیغی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور حوزہ علمیہ کی ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha