نشست
-
علامہ شبیر میثمی سے شیعہ علماء کونسل، جے ایس او، جعفریہ یوتھ کراچی ڈویژن کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے شیعہ علماء کونسل، جے ایس او، جعفریہ یوتھ کراچی ڈویژن کے اعلی سطحی وفد نے زہرا (س) اکیڈمی میں ملاقات کی ہے۔
-
انقلابِ اسلامی حوزہ علمیہ قم کا مرہون منت ہے، حجت الاسلام حمید ملکی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ حوزہ علمیہ قم کی 100 سال پہلے آیت اللہ العظمٰی حائری یزدی (رح) کے توسط سے بنیاد رکھی گئی اور اس کی کامیابیوں میں سے ایک انقلابِ اسلامی ہے جو کہ آج عالمی استکبار کے مقابلے میں ڈٹ کر کھڑا ہے اور اپنے فیصلے خود کرتا ہے۔
-
بزمِ فرزندان شہید حسینی کے تحت جہاد تبیین کے عنوان سے نشست کا انعقاد:
اسلامی جمہوریہ ایران کی غاصب اسرائیل کے خلاف کامیابی، مقاومت اور مزاحمت کا نتیجہ ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
حوزہ/ بزمِ فرزندان شہید حسینی پاکستان کے تحت جہاد تبیین کے عنوان سے تیسری نشست قم المقدسہ میں منعقد ہوئی جس میں قم المقدسہ سے ایرانی پارلیمنٹ میں قمی عوام کے نمائندے آقائے منان رئیسی نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔
-
"ہندوستانی مسلمان، اندیشے اور امکانات" ممبئی میں دانشوروں اور صحافیوں کی نشست
حوزہ/ ممبئی کے ایک قدیم اخبار روزنامہ ہندوستان کی 88 ویں سالگرہ کے موقع پرایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست میں تمام مذاہب سے وابستہ دانشوروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
-
مجمع طلاب شگر کے زیر اہتمام بلتستان کے ماہرین تعلیم کے اعزاز میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد
حوزه/ بلتستان کے شعبۂ تعلیم سے تعلق رکھنے والی شخصیات پروفیسر بشیر شگری، سابق ڈی ڈی ای جناب حیدری اور سابق ڈائریکٹر بلتستان ایجوکیشن نذیر شگری کے اعزاز میں ایک خصوصی نشست کا اہتمام دفترِ مجمع طلاب شگر مقیم قم میں کیا گیا۔
-
قم المقدسہ میں ڈاکٹر شہید بہشتی کی برسی پر نشست کا انعقاد:
شہید بہشتی کتاب و دلوں میں زندہ ہیں، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ شہید بہشتی نے قوم کو خود اعتمادی کا درس دیا، قلمی ولسانی دونوں جہاد کے ساتھ ولایت فقیہ کو قانون کے طور پر تصویب کرنے اور انقلاب اسلامی کے قانون اساسی کولکھنے میں شہید بہشتی کابنیادی کردار تھا۔
-
علامہ شفقت شیرازی و علامہ امین شہیدی کی اہم ملاقات،قومی و ملی معاملات پر گفتگو؛
علمائے کرام کو جدید تقاضوں کے مطابق اپنے آپ کو تیار کرنا چاہیے
حوزہ/حاضرین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علمائے کرام کو جدید تقاضوں کے مطابق اپنے آپ کو تیار کرنا چاہیے ساتھ ہی ملک پاکستان میں تکفیری سازشوں پر بھی نگاہ رکھنی ضروری ہے۔
-
نظام تعلیم کے ساتھ نظامِ تحقیق، رسالت کا پہلا الٰہی تحفہ ہے، علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/جامعہ جعفریہ راولپنڈی ضلع اٹک کے شہر جنڈ میں روش تحقیق کے ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی صاحب نے کہا کہ آج ہماری جہالت اور علمی و فکری پسماندگی کی بنیادی وجہ، نظام تعلیم میں، تحقیقاتی نظام کا فقدان ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان:
علماء کی دینی فعالیت ہی علماء کا مقدس لباس ہے جس پر ہمیشہ امام زمانہ (عج) کی عنایت اور توجہ رہتی ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین مہدوی پور
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان: یقینا تبلیغ اور ہدایت کا کام سخت اور دشوار کام ہے ، اس راہ میں انبیاء علیہم السلام اور ائمہ معصومین علیہم السلام نے بے پناہ مشکلات کا سامنا کیا ہے ۔ لیکن یہ کام جتنا دشوار ہے اتنا ہی زیادہ اس کی اہمیت بھی ہے ۔
-
حرم مطہر رضوی میں بین الاقوامی سطح پر سرگرم رضوی مبلغین کی پہلی نشست کا انعقاد، حجت الاسلام محمد رضا صالح کا اہم خطاب
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے تعاون سے رضوی مبلغین کے مابین پہلی باہمی ہمفکری نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
انجمن امامیہ بلتستان کے اراکین کی منتخب وزراء کے ساتھ نشست، علماء اور عوام کی توقعات کو عملی شکل دینا ہماری اہم ذمہ داری، وزیر زراعت کاظم میثم
حوزہ/ وزیر زراعت جناب کاظم میثم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انجمن امامیہ کی جانب سے بلتستان سمیت شہر سکردو کے مسائل کی نشاندہی کرنے کے عمل کو سراہا اور کہا کہ ہم علماء اور عوام کی توقعات پر اترنے کی بھر پور کوشش کرینگے۔
-
افکار اسلامی قم کا مدرسہ زبان و فرہنگ کے حکام کے ساتھ اہم نشست
حوزہ/ نشست میں فعالیت افکار اسلامی کی گذارش پیش کی گئی اور اسی طرح آئندہ کے پروگرامز کے بارے میں مسئولین کو آگاہ کیا گیا۔
-
حیدرآباد، مجمع علماء و خطباء دکن کے اراکین کی نشست کا انعقاد
حوزہ/ آج قوم کو ایسی سرپرستی کی ضرورت ہے جو اپنے ماتحتوں کیلئے سایہ دار درخت بنے صرف اپنی کرسی اور شہرت کا دلدادہ نہ ہو۔