حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، "مصنوعی ذہانت، خاندان اور تعلیم و تربیت" کی تیسری پیش نشست بعنوان "اخلاقی اقدار کے فروغ میں مصنوعی ذہانت کا کردار" منعقد ہو رہی ہے۔
اس علمی نشست میں اسلامی ثقافت و فکر کے تحقیقی مرکز کے شعبہ علم شناسی و ادراکی علوم کے فیکلٹی رکن حجت الاسلام والمسلمین علی رضا قائمی نیا اپنا مقالہ پیش کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ یہ نشست بدھ ۲۳ مهر ۱۴۰۴ بمطابق 15 اکتوبر 2025ء شام ۵ بجے اس آن لائن لنک vcm.whc.ir/b/ex9-gd1-yhf-62q کے ذریعہ منعقد ہوگی۔









آپ کا تبصرہ