مصنوعی ذہانت (AI) (6)
-
مصنوعی ذہانت (AI) اور روبوٹکس ٹیکنالوجی کی ترقیاتی کمیٹی کے سیکرٹری کی حوزہ نیوز کے نمائندہ سے گفتگو:
انٹرویوزطلاب، مبلغین اور محققین کو مصنوعی ذہانت (AI) سے درست استفادہ کے لیے تیار کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / ایران میں مصنوعی ذہانت (AI) اور روبوٹکس ٹیکنالوجی کی ترقیاتی کمیٹی کے سیکرٹری نے 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کے اسٹال کا وزٹ کیا۔ اس دوران انہوں نے مختلف…
-
حجت الاسلام والمسلمین خسرو پناه:
ایرانحوزہ علمیہ مصنوعی ذہانت (AI) کے میدان میں کئی مراکز سے آگے ہے
حجت الاسلام والمسلمین خسروپناه نے کہا: حوزہ علمیہ مصنوعی ذہانت (AI) کے میدان میں بہت سے دوسرے مراکز سے آگے ہے اور یقیناً طلباء اور اساتذہ کو مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
-
گیلریتصاویر/ حوزہ نیوز ایجنسی میں "اخبارِ مصنوعی ذہانت" کے خصوصی صفحے کا افتتاح
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی نے مصنوعی ذہانت کے میدان میں پیش رفت کی کی خبروں کے دنیا تک پہنچانے کے لیے "اخبارِ مصنوعی ذہانت" کے نام سے خصوصی صفحے کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایرانحوزہ نیوز ایجنسی میں "اخبارِ مصنوعی ذہانت" کے خصوصی صفحے کا افتتاح
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی نے مصنوعی ذہانت کے میدان میں پیش رفت کی کی خبروں کے دنیا تک پہنچانے کے لیے "اخبارِ مصنوعی ذہانت" کے نام سے خصوصی صفحے کا آغاز کر دیا ہے۔
-
کیا مصنوعی ذہانت پر مکمل اکتفاء کرنا درست ہے؟
مقالات و مضامینانسانی عقل، مصنوعی ذہانت اور علمِ اہلِ بیت (ع)
حوزہ/انسانی عقل، جو اللہ کی عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہے، ہمیشہ سے سچائی کی جستجو میں رہی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی انسان نے حقیقی علم کے منبع یعنی وحی اور اہلِ بیت (علیہم السلام) سے ہدایت حاصل…
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
علماء و مراجعمصنوعی ذہانت (AI) جیسی ٹیکنالوجی سے غفلت سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے / دنیا کے مستکبر حکمران مصنوعی ذہانت کا استعمال ممالک کے استحصال کے لیے کر رہے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: مصنوعی ذہانت سے متعلق علم اور ٹیکنالوجی ایک ایسا ذریعہ ہے جو انسان کی فطرت میں مداخلت کو گہرا، وسیع اور تیز تر بنا سکتا ہے۔ اس لیے اس ٹیکنالوجی سے غفلت، خاص…