قم المقدسہ (398)
-
دشمن کی شکست قوت ایمان سے ممکن ہے: صدر مجلس علمائے ہند
حوزہ/ صدر مجلس علمائے ہند اور استاد جامعۃ الامام امیر المومنین علیہ السلام (نجفی ہاوس) حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین مہدی حسینی نے اپنے دورہ ایران کے موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا…
-
تصاویر/ بین الاقوامی مبلغین اربعین کے اعزاز میں کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں اربعین حسینی کے موقع پر تبلیغی سرگرمیاں انجام دینے والے مبلغین کے اعزاز میں پہلے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا میں میں عراق کے عتبات عالیات سے بھی مہمانوں نے شرکت کی۔
-
اربعین کے بین الاقوامی مبلغین کی قدردانی کے لیے کانفرنس کا انعقاد / حوزہ ٹی وی پر براہِ راست نشر
حوزہ/ آج بروز جمعرات قم المقدسہ میں اربعین کے بین الاقوامی مبلغین کی قدردانی کے لیے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہو رہی ہے، جس میں عراق کے عتبات عالیات کے ذمہ داران بھی خصوصی شرکت کے لیے موجود…
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
قم کے عوام نے 19 دی کے قیام میں پوری قوت ارادی کے ساتھ میدان میں قدم رکھا
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے 19 دی کو انقلاب امام خمینی (رہ) کی حمایت میں قم المقدسہ کے عوام کا قیام کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
تصاویر/ سرپرست جامعہ خدیجۃ الکبری (س) پاکستان کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ سرپرست جامعہ خدیجۃ الکبری (س) پاکستان حجۃالاسلام والمسلمین مولانا سید افتخار حسین نقوی نے قم المقدسہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔
-
قم المقدسہ میں انقلابی کتاب "آیہهای سرخ" کا رسم اجراء
حوزہ/ مولانا سید شمع محمد رضوی نے موجودہ عالمی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے اسلامی ممالک کو نصیحت کی کہ وہ مظلومین کی حمایت میں واضح اور مضبوط موقف اپنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران ہمیشہ مظلوموں کے…
-
شہدائے مقاومت کی یاد میں بین الاقوامی کانفرنس "آیہہای سرخ" کا انعقاد
حوزہ/ شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر جامعة المصطفیٰ العالمیہ کی جانب سے قم المقدسہ میں "آیہہائے سرخ" کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوگا۔
-
قم المقدس میں شہدائے اسلام کی یاد میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ کے مدرسہ امام خمینی (رہ) کے قدس آڈیٹوریم میں شہدائے اسلام، بالخصوص شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس، شہید سید حسن نصر اللہ اور فلسطین و لبنان کے حالیہ شہداء کو خراج عقیدت…
-
دشمن ملت ایران کے ارادے کو کمزور کرنے کی کوشش میں ناکام ہو رہا ہے: آیت اللہ اراکی
حوزہ/ قم المقدسہ میں "پیشگامان بصیرت" کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ محسن اراکی نے کہا کہ دشمن ملت ایران کے ارادے کو متزلزل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے، لیکن اسلامی جمہوریہ کی کامیابیاں…
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں آیت اللہ العظمی محمد رضا گلپائیگانی (رہ) کی 32ویں برسی کا انعقاد
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں واقع مسجد اعظم میں آیت اللہ العظمی محمد رضا موسوی گلپائیگانی (رہ) کی 32ویں برسی کے موقع پر مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی گلپائیگانی (رہ) کی برسی کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ مسجد اعظم حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں آیت اللہ العظمی محمد رضا موسوی گلپائیگانی (رہ) کی مجلس برسی کا اہتمام کیا گیا گیا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ مغربی آذربائجان کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ مغربی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور امام جمعہ ارومیہ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی قریشی نے اپنے وفد کے ہمراہ آج بروز منگل مطابق 24 دسمبر 2024ء کو حوزہ علمیہ کے ڈیجیٹل میڈیا…
-
تصاویر/ آیت اللہ فاضل لنکرانی کے دست مبارک سے طلاب کرام کی عمامہ گزاری
حوزہ/ ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے موقع پر حسینیہ مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی میں آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی کے دست مبارک سے طلاب کرام کی عمامہ گزاری انجام پائی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کے دست مبارک سے طلاب کرام کی عمامہ گزاری+تصاویر
حوزہ/ اس بابرکت موقع پر آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ حسینی بوشہری (سربراہ جامعہ مدرسین) اور دیگر علماء و روحانی شخصیات شریک ہوئیں۔
-
علامہ علی رضا رضوی کی آیت اللہ سیفی مازندرانی سے ملاقات
حوزہ/ لندن کے معروف خطیب علامہ سید علی رضا رضوی نے آیت اللہ علی اکبر سیفی مازندرانی سے اپنے سفر ایران کے دوران ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر تعلیم کی مراجع اور علمائے کرام سے ملاقات کی + تصویر
حوزہ/ تعلیم، تحقیقات اور ٹیکنالوجی کے وزیر، حسین سیمائی صراف نے آج بروز بدھ، 18 دسمبر 2024 کو قم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مراجع تقلید اور علمائے کرام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
محاذ مقاومت کی حمایت میں قم المقدسہ میں علمائے کرام اور لوگوں کا اجتماع:
مقاومت خطے کے مستقبل کا تعین کرے گی / عوام کے حوصلے پست نہ کریں: آیتالله خاتمی
حوزہ/ تہران کے عارضی امام جمعہ آیتالله سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ مقاومت خطے کے مستقبل کا تعین کرے گی، انہوں نے صحافیوں اور قلم کاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "صحافیوں کو چاہیے کہ وہ لوگوں…
-
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
آیت اللہ اعرافی کا اہل سنت ائمہ جمعہ و جماعت سے خطاب:
امت واحدہ کی تقویت کے لیے علمی و فکری مراکز کے دروازے کھلے رکھنے کی ضرورت
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے اہلسنت علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج صرف اسلام نہیں بلکہ تمام دینی افکار حملوں کی زد میں ہیں، لہذا امت واحدہ کی تقویت کے لیے علمی و فکری مراکز کے دروازے…
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کی برسی کا انعقاد
حوزہ/ آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کی برسی کے موقع پر قم المقدسہ میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کی موجودگی میں جلوس ایام فاطمیہ برآمد
حوزہ/ سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی شہادت صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر ایت اللہ العظمی وحید خراسانی کی موجودگی میں جلوس عزا برآمد ہوا۔
-
آیت اللہ اعرافی کا حوزہ علمیہ خواہران کی با صلاحیت طالبات سے خطاب+تصاویر
حوزہ/ قم میں منعقدہ حوزہ علمیہ خواہران کی نخبہ اور با صلاحیت طالبات کے تیسرے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ اعرافی نے طلاب کو علم و معرفت میں گہرائی پیدا کرنے اور آدابِ و اخلاق حسنہ سے مزین…
-
قم المقدسہ میں حزب اللہ لبنان کے دفتر میں دسویں "ابوذر میڈیا فیسٹیول" کے پوسٹر کی رونمائی+تصاویر
حوزہ/ قم المقدسہ میں دسویں ابوذر میڈیا فیسٹیول کے پوسٹر کی رونمائی اور شہدائے مزاحمت کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب گزشتہ روز قم المقدسہ میں موجود حزب اللہ لبنان کے دفتر میں منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ مدرسہ علمیہ حضرت زینب (س) کی طالبات کا قم المقدسہ کا دورہ
حوزہ/ مدرسہ علمیہ حضرت زینب (س) کی طالبات اپنے دورہ قم کے دروان حرم حضرت معصومہ (س) اور مسجد جمکران کا دورہ کیا۔
-
تصاویر/ علامہ عارف حسین واحدی کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے قم المقدسہ میں حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔
-
قم المقدسہ میں شہید صفی الدین کے عنوان سے کتاب کی رسمِ اجرا
حوزہ علمیہ قم المقدسہ میں اردو زبان پر لکھی جانے والی پہلی کتاب کی تقریبِ اجرا
-
آیت اللہ اعرافی کی معاون صدر ایران سے ملاقات، عوامی مسائل کے حل پر زور
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے قم المقدسہ میں اپنے دفتر میں صدر ایران کے معاون برائے پارلیمانی امور، شہرام دبیری سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے مختلف قومی و بین الاقوامی امور، عوامی مسائل،…
-
عظیم قرآنی مفسر علامہ سید محمد حسین طباطبائی کی چوالیسویں برسی پر "حکیم الہی" کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ علامہ سید محمد حسین طباطبائی (رح) کی چوالیسویں برسی کے موقع پر ایک کانفرنس بعنوان «حکیم الهی» منعقد ہوئی، یہ تقریب بدھ کی رات دارالقرآن یعنی علامہ طباطبائی کے بیت میں منعقد ہوئی۔
-
قم المقدسہ میں شہید سید حسن نصراللہ اور مزاحمتی محاذ کے کمانڈرز کی یاد میں مجلس چہلم کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ قم المقدسہ میں شہید سید حسن نصراللہ اور مزاحمتی محاذ کے بعض کمانڈرز کی یاد میں مجلس چہلم کا انعقاد کیا گیا ، جس سے سردار فدوی اور شیخ عیسی قاسم نے خصوصی خطاب کیا۔
-
قم المقدسہ میں مزاحمت اور اہل قلم کی ذمہ داری پر علمی نشست کا انعقاد:
مقاومت صرف جنگ نہیں، ہر انسان کی کامیابی کے لئے ضروری ہے: مولانا شیخ فدا علی حلیمی
حوزہ/ مولانا شیخ فدا علی حلیمی نے نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقاومت صرف لڑائی اور جنگ کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک ایسی قوت ہے جو ہر انسان کی کامیابی کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے مقاومت کے درست معنی…