حوزہ/ ادارہ اخلاق و تربیت کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین زارعان نے حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور اس کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایجنسی کی علمی و دینی خدمات کو سراہا اور میڈیا کے میدان میں حوزہ کی سرگرمیوں کو مؤثر اور قابلِ قدر قرار دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha