حوزہ/ ہندوستان کے ممتاز عالمِ دین اور جامعۃ البتول حیدرآباد دکن کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضوان حیدر رضوی نے حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایجنسی کی سرگرمیوں، بین الاقوامی شعبے کی فعالیت اور دینی و تبلیغی میدان میں میڈیا کے مؤثر کردار کا قریب سے جائزہ لیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha