حوزہ / صدر علمائے مکتبِ اہل بیتؑ اور سرپرستِ اعلیٰ جامعۃ الرضا حجت‌الاسلام والمسلمین سید حسنین گردیزی نے حوزہ نیوز کے نمائندہ سے گفتگو کے دوران کہا: دینی مدارس کو عصرِ حاضر کے علمی، فکری اور سماجی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ نصابِ تعلیم، تدریسی اسلوب، تحقیق، میڈیا کے درست استعمال اور نوجوان نسل کی ذہنی ساخت کو سمجھے بغیر حوزوی تعلیم اپنا مطلوبہ اثر قائم نہیں رکھ سکتی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha