حوزہ / جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں 14 دسمبر 2025ء بروز اتوار محسن ملت حضرت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی رضوان اللہ تعالی علیہ کی دینی و علمی خدمات اور فروغ تعلیم سمیت ان کی دیگر خدمات کے اعتراف اور ان کی عظیم المرتبت یاد میں بعنوان دوسری برسی ایک بین الاقوامی اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں قائد ملت جعفریہ سمیت بزرگ علماء، اساتذہ، طلاب و مؤمنين کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha