حوزہ/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیتؑ، محرابپور سندھ کا مرکزی مجلسِ عاملہ اجلاس 2025 مرکزی صدر برادر عاشق حسین سھتو کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ادارے کی مرکزی آٹھ ماہہ کارکردگی اور یونٹس کی تعلیمی، تربیتی، تبلیغی اور تنظیمی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے لیے اہم تجاویز پیش کی گئیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha