امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ (12)
-
پاکستانسندھ میں امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ کے تحت عشرۂ ولایت و امامت کے موقع پر تقریبات
حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت سندھ پاکستان کے زیرِ اہتمام 18 ذوالحج تا 24 ذوالحج "عشرۂ ولایت و امامت" نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں منعقدہ…
-
امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اھلبیت کے مرکزی صدر؛
پاکستانامریکہ و اسرائیل عالمی ظلم و استکبار کی علامت ہیں، امتِ مسلمہ بیدار رہے
حوزہ/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیمات قرآن و اھلبیت کے مرکزی صدر ایاز علی خاکی نے 16 مئی "یومِ مردہ باد امریکہ و اسرائیل" کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ دن عالمی استکبار، صہیونیت…
-
پاکستانانقلابِ اسلامی کی سالگرہ؛ دنیا بھر کی مظلوم اقوام کی آزادی، خودمختاری اور مزاحمت کے عزم کا دن: مہتاب علی شیخ
حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت علیہم السّلام محراب پور سندھ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری برادر مہتاب علی شیخ نے انقلابِ اسلامی کی 47 ویں سالگرہ پر کہا کہ یہ عظیم…
-
پاکستانمعرفتِ امام زمانہ کا حصول، مؤمن کی اہم زمہ داری: مولانا حیدر علی عامر
حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیت (ع) محراب پور سندھ پاکستان کے زیرِ انتظام خمسہ معرفتِ امامِ زمانہ (عج)" کا خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ کے تحت عظیم الشان جشنِ ولادتِ امام سجاد:
پاکستانکربلا کے بعد امامؑ نے دینِ اسلام کی حقیقی تعلیمات کو دوبارہ زندہ کیا، مقررین
حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیتؑ محرابپور سندھ کا پانچواں سالانہ مرکزی مجلسِ عمومی اجلاس و جشنِ امام زین العابدینؑ منعقد ہوا؛ جس میں ادارے کے نئے میرِ کارواں کا انتخاب…
-
پاکستانامام زین العابدین انسٹیٹیوٹ سندھ پاکستان کے تحت جشنِ مولود کعبہ
حوزہ/امام زین العابدین علیہ السّلام انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیتؑ محرابپور سندھ کی جانب سے 13 رجب المرجب، ولادتِ باسعادت امیرالمؤمنین حضرت امام علیؑ کے پُرمسرت موقع پر جشنِ مولودِ کعبہ…
-
پاکستان؛ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ کے تحت معرفتِ القدس سیمینار:
پاکستانشہداء کا خون ہم سے بیداری، کردار سازی اور عملی جدوجہد کا تقاضا کرتا ہے: ذاکر علی شیخ
حوزہ/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت علیہم السّلام محرابپور سندھ کے تحت شہداء کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس سے مرکزی جنرل سیکریٹری ذاکر علی شیخ نے خطاب کرتے ہوئے شہدائے مقاومت…
-
پاکستانامام زین العابدین انسٹیٹیوٹ محرابپور کا مرکزی مجلسِ عاملہ اجلاس، تعلیمی و تربیتی کارکردگی کا جائزہ
حوزہ/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیتؑ، محرابپور سندھ کا مرکزی مجلسِ عاملہ اجلاس ۲۰۲۵ مرکزی صدر برادر عاشق حسین سھتو کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ادارے کی مرکزی آٹھ…
-
گیلریتصاویر/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ محرابپور کا مرکزی مجلسِ عاملہ اجلاس
حوزہ/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیتؑ، محرابپور سندھ کا مرکزی مجلسِ عاملہ اجلاس 2025 مرکزی صدر برادر عاشق حسین سھتو کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ادارے کی مرکزی آٹھ…
-
پاکستانفدک غدیر کی مانند ایک واضح اور آشکار حق تھا: حجت الاسلام حیات عباس نجفی
حوزہ/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہل بیت علیہم السّلام محرابپور سندھ پاکستان کے تحت ایام فاطمیہ کی مناسبت سے خمسہ مجالسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانشہید سید حسن نصر الله نے اپنے خون سے دلوں میں مزاحمت کی شمع روشن کی، برادر عاشق سہتو
حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت علیہم السّلام محرابپور سندھ پاکستان کے مرکزی صدر عاشق حسین سہتو نے شہید سید حسن نصر اللہؒ کی پہلی برسی کے موقع پر کہا کہ آج ہم اس مردِ…
-
امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ کے تحت شہید قائد علامہ عارف الحسینی کی برسی کی مناسبت سے تقریب:
پاکستانشہید مرتا نہیں ملت کو بیدار کرتا ہے، مقررین
حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت محراب پور سندھ پاکستان کی جانب سے قائدِ شہید علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ کی 37ویں برسی منائی گئی؛ برسی کے پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآن…