حوزہ/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت (ع) محرابپور، سندھ کا چوتھا سالانہ مرکزی مجلسِ عمومی اجلاس مسجد امام زین العابدین (ع) محرابپور، پاکستان میں منعقد ہوا، جس میں برادر محترم عاشق حسین سھتو کو سال 2025-26 کے لئے ادارے کا مرکزی صدر منتخب کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha