منگل 24 جون 2025 - 14:39
امام زین العابدین تعلیماتِ قرآن و اہلبیت انسٹیٹیوٹ کے تحت عشرۂ ولایت و امامت کا انعقاد

حوزہ/امام زین العابدین تعلیماتِ قرآن و اہلبیت انسٹیٹیوٹ سندھ پاکستان کے تحت عشرۂ ولایت و امامت کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام سمیت مرکزی اراکین اور صدر نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام زین العابدین تعلیماتِ قرآن و اہلبیت انسٹیٹیوٹ سندھ پاکستان کے تحت عشرۂ ولایت و امامت کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام سمیت مرکزی اراکین اور صدر نے شرکت کی۔

عشرۂ ولایت و امامت میں منقبت، خطاب اور مختلف فکری موضوعات پر نشست منعقد ہوئی۔

ان نشستوں میں ولایت سے تجدیدِ عہد اور غدیر کے پیغام کو عام کرنے پر زور دیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha