تصاویر/گزشتہ روز تمام پاکستانیوں نے مل کر مردہ باد اسرائیل و مردہ باد امریکہ احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا، جس میں ہر دین و مذہب، مسلک، فرقے و ہر سیاسی، غیر سیاسی، سماجی شخصیات نے شرکت اور خطاب کیا۔ ریلی میں استعماری طاقتوں کو یہ بتا دیا گیا کہ یہ جنگ صرف فلسطین کی آزادی کی جنگ نہیں یہ ایران اسرائیل و امریکہ کا مسئلہ نہیں یہ حق و باطل کی جنگ ہے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ ایک مرد مجاہد عالم با عمل سید علی خامنہ ای کی قیادت میں اسرائیل اور اس کا ناجائز باپ امریکہ شکست سے دوچار ہوں گے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha