شیطان بزرگ امریکہ (56)
-
جہانہم ٹرمپ کی افراتفری والی پالیسیوں کا حصہ نہیں: آسٹریا
حوزہ/آسٹریا کے صدرِ اعظم کے معاون نے اپنی ایک تقریر میں اس بات پر زور دیا ہے کہ آسٹریا ٹرمپ کی افراتفری اور غیر معقول پالیسیوں کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔
-
علماء و مراجعآیت الله نوری ہمدانی کی حالیہ جنگ میں تباہ شدہ مکانات کی تعمیر کے لیے خمس کے ایک تہائی حصے کی اجازت
حوزہ/آیت الله العظمیٰ شیخ نوری ہمدانی نے غاصب اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ حالیہ جنگ میں تباہ شدہ مکانات کی تعمیر نو کے لیے خمس کے مال سادات اور مال امام کے ایک تہائی حصے…
-
ایرانپاسدارانِ انقلاب کی انٹیلیجنس میجر جنرل مجید خادمی امریکی و اسرائیلی جارحیت میں شہید
حوزہ/سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی انٹیلیجنس کے سربراہ میجر جنرل مجید خادمی امریکی اور اسرائیلی جارحیت میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
مقالات و مضامینعصرِ حجر یا امیدِ فجر؟!
حوزہ/عالمی سیاست میں حالیہ کشیدگی کے غیر متوقع اثرات اس حقیقت کو عیاں کر رہے ہیں کہ طاقت کا وہ یک طرفہ تصور، جو مدتوں سے رائج تھا، اب بدل رہا ہے۔ ایران کی میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی نے خطے میں…
-
ایرانسپاہ پاسدارانِ انقلاب کا خطے میں امریکی انجینئروں اور پائلٹوں کے خفیہ ٹھکانوں پر زبردست حملہ
حوزہ/سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی ایران نے وعدہ صادق 4 آپریشن کے تحت میزائل حملے میں امریکی انجینئروں اور پائلٹوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ایرانعظیم قوم کے عظیم آرمی چیف جنرل سید عبد الرحیم موسوی کو عظیم الشان تشییع کے بعد قم میں سپردِ خاک کردیا+تصاویر اور ویڈیوز
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عبد الرحیم موسوی کو ہزاروں لوگوں کا تشییع کے بعد حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں سپردِ خاک کیا۔
-
قسط 1:
مقالات و مضامیناستقلال؛ عالمی طاقتوں کی ایران اسلامی سے دشمنی کیوں؟
حوزہ/دنیا گزشتہ ایک ماہ سے ایک نئی اور شدید کشمکش کا منظر دیکھ رہی ہے۔ ایران اسلامی اور عالمی طاقتوں، بالخصوص شیطان اکبر اور ایپسٹن زادوں کے درمیان بھڑکی ہوئی جنگ کب تک جاری رہے گی، اس کا قطعی…
-
مقالات و مضامینبار بار بڑھکیں اور دھمکیوں کے بعد ٹرمپ کی مضحکہ خیز بے عملی / وائٹ ہاؤس کے حکام کی دوہری تذلیل
حوزہ/ٹرمپ کی بڑھکیں اور دھمکیوں کا اب عالمی منڈیوں پر کوئی خاص اثر نہیں ہے؛ جبکہ ایرانی قوم کے خلاف یانکیوں کا غرور اب تک الٹا ہوا ہے اور انشاء اللہ اب بھی اس میدان میں ان پرجوش ایرانیوں کو برتری…
-
ویڈیوزویڈیو/ ایران بھر میں مزاحمتی محاذ کی فتح و کامیابی کے لیے نمازِ استغاثۂ امام زمانہ علیہ السّلام کا اہتمام
حوزہ/ غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی اسلامی جمہوریہ ایران پر جارحیت جاری ہے تاہم ایرانی قوم نہ خوفزدہ ہے اور نہ ہی بینکرز میں ہے؛ بلکہ سڑکوں پر ہے اور خدا و آئمہ علیہم السّلام سے مزاحمتی…
-
مقالات و مضامینضرورت کے وقت ساتھ نہ دینے والوں کا برا انجام!
حوزہ/حدیث میں آیا ہے جو بندہ ضرورت کے وقت اپنے مولا اور آقا کی نصرت نہیں کرتا اور خواب غفلت میں پڑا رہتا ہے، غفلت کی نیند سو جاتا ہے تو ایسا شخص اس وقت تک بیدار نہیں ہوگا جب تک دشمن کے قدموں…
-
مقالات و مضامینتیس راتوں میں لہو سے لکھی اشک و عشق کی داستان
حوزہ/جنگ رمضان کو آج تیس راتیں مکمل ہوئی ہے۔ یہ تیس راتوں کی ایک حقیقی کہانی ہے۔ جو سرخ لہو سے تاریخ کے اوراق پر ثبت ہوئی ہے۔ اس کہانی کا پس منظر کچھ یوں ہے: سحر کا وقت تھا، جب فضا پر سکون اور…
-
ویڈیوزویڈیو/ اسلامی جمہوریہ ایران کی جنگ کے حالات میں کیا صورتحال ہے؟
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران پر غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی مسلط کردہ جنگ کو ایک ماہ کا عرصہ ہو گیا ہے؛ لیکن حالات کیا ہیں ؟ کیا لوگ سہمے ہوئے ہیں ؟ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں!
-
ایرانایران دشمن پر گھٹنے ٹیکنے تک حملے جاری رکھے گا: جنرل ذولفقاری
حوزہ/خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی اور صہیونی دشمنوں کے خلاف ایرانی مسلح افواج کی کاروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک انہیں مکمل طور پر پسپا نہ کر دیا جائے گا۔
-
ایرانایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا روسی آرتھوڈوکس رہنما کے نام خط؛ امریکی و صیہونی حکومت کے غیر انسانی جرائم کی مذمت کا مطالبہ
حوزہ/آیت الله علی رضا اعرافی نے روسی آرتھوڈوکس چرچ کے روحانی پیشوا پیٹریارک کریل کے نام ایک خط میں امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے غیر انسانی جرائم کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ویڈیوزویڈیو/ جامعہ روحانیت بلتستان اور ذیلی انجمنوں کی طرف سے قم المقدسہ میں عظیم الشان بائیک اور کار ریلی
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان اور ذیلی انجمنوں کی طرف سے قم المقدسہ میں عظیم الشان بائیک اور کار ریلی نکالی گئی اور قائد امت شہید امام خامنہ ای اور دیگر شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
-
انجمنِ امامیہ بلتستان کے تحت عظیم الشان تجدیدِ عہد و عظمتِ شہداء کانفرنس:
پاکستانمظلوموں کو صدائے احتجاج بلند کرنے کا حق حاصل ہے، عالمی استکبار کے خلاف ردِعمل ناگزیر، علمائے کرام
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام "تجدیدِ عہد و عظمتِ شہداء کانفرنس" مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو بلتستان میں منعقد ہوئی، جس میں بلتستان بھر سے علمائے کرام، ائمہ جمعہ و جماعت،…
-
گیلریتصاویر/ قم؛ غاصب صیہونی اور امریکی دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والے شہداء کی تشییع جنازہ
حوزہ/ قم المقدسہ میں غاصب صیہونی اور امریکی دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والے عظیم شہداء کی اجتماعی تشییع جنازہ گزشتہ روز مسجد امام حسن عسکری علیہ السّلام سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ…
-
ویڈیوزویڈیو/ کارگل کے معروف ویلاگر عرفان شالستانی نے اپنی قیمتی گاڑی اسلام کے لیے عطیہ کر دی
حوزہ/دنیا بھر کے زندہ ضمیر لوگ، غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی ایران پر جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر کوئی اپنی مالی حیثیت کے مطابق ایران کی مدد کر رہا ہے۔…
-
ویڈیوزویڈیو/ قم کی عوام نے دفاع مقدس کے طرز پر ریلی نکال کر تاریخ رقم کر دی
حوزہ/غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کے نحس ہاتھوں سے قائدِ امت کی شہادت کے بعد سے ایران بھر میں رات بھر عوام سڑکوں پر نظامِ اسلامی کی حمایت اور رہبرِ انقلابِ اسلامی کی شہادت کے انتقام کا…
-
ایرانرہبرِ انقلابِ اسلامی کا بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایرانسپاہ پاسدارانِ انقلاب کا میزائل حملہ؛ سعودیہ عرب میں امریکی آواکس طیارہ مکمل تباہ
حوزہ/سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے حملوں میں سعودیہ عرب کے پرنس سلطان ائیر بیس پر جدید ترین امریکی اواکس طیارہ تباہ ہوگیا ہے۔
-
ایرانآزادی یا نسل کشی؟
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران پر غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی جارحیت کو ایک مہینے کا عرصہ گزر چکا ہے؛ لیکن آزادی کے جھوٹے دعویداروں کی طرف سے عام شہریوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنانے…
-
ایرانآج کا دن، میرے لیے بہت ہی مشکل دن تھا! پورے خاندان تنہا زندہ بچنے والے محمد مہدوی عارف کی دل سوز داستان
حوزہ/ ایک ماہ کا عرصہ بیت چکا ہے؛ لیکن آج بھی غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی اسلامی جمہوریہ ایران پر جارحیت جاری ہے۔ امریکہ اور غاصب اسرائیل رہائشی علاقوں سمیت اسکولوں، یونیورسٹیوں، ہسپتال…
-
پاکستانڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کا پاکستانی آرمی چیف کے نام کھلا خط!
حوزہ/حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران پر غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی جارحیت کے خلاف احتجاج کیے جانے پر پاکستانی آرمی چیف نے شیعہ علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ جن کو ایران سے ہمدردی…
-
مقالات و مضامیناقوامِ متحدہ یعنی کاٹھ کا اُلّو نظام
حوزہ/ اقوامِ متحدہ کا قیام ایک عظیم مقصد کے تحت ہوا تھا، مگر موجودہ حالات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ ادارہ اپنی اصل روح سے دور ہو چکا ہے۔ جب تک عالمی طاقتوں کی اجارہ داری ختم نہیں ہوتی…
-
سپاہ پاسدارانِ انقلاب:
ایرانٹرمپ اور نیتن یاہو کے ہاتھ، ایرانی جوان اور سیکورٹی فورسز کے خون سے رنگین ہیں/مناسب وقت پر عبرتناک جواب دیا جائے گا
حوزہ/ سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد پاکپور نے تہران میں شہدائے امنیت کی تشییع جنازہ میں کثیر تعداد میں عوام کی شرکت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کو مناسب وقت پر…
-
ویڈیوزویڈیو/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کارگل لداخ کے زیرِ اہتمام ایران اور رہبرِ معظم کی حمایت میں زبردست مظاہرہ
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کارگل لداخ کے تحت، حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران میں غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی مداخلت کے خلاف اور نظامِ اسلامی و رہبرِ انقلابِ اسلامی کی حمایت میں زبردست…
-
جہانامن کے جھوٹے دعویدار ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کاروائی کرنے کا اعلان
حوزہ/ وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ مختلف وجوہات کی بنیاد پر وینزویلا سے خوش نہیں ہیں؛ منشیات اسمگلرز کے خلاف اعلان جنگ کی ضرورت نہیں، جو لوگ امریکہ منشیات…
-
پاکستانآیت الله حافظ ریاض نجفی: تحریکِ حماس فلسطین کی آزادی کی علامت/امریکی معاہدے کو بے نقاب نہ کرنا اسلام کی توہین ہے
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے لاہور میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریکِ حماس فلسطین کی آزادی کی علامت ہے اور آزادی کی جنگ لڑنے والی حماس کو اس معاہدے سے باہر رکھنا…
-
ایرانحوزہ علمیہ قم کے 400 سے زائد مایہ ناز مجتہدین اور اساتذہ کا مراجع تقلید کے تاریخی فتوے کی حمایت کا اعلان
حوزہ/حوزہ علمیہ قم اور جامعہ مدرسین کے 400 سے زائد ممتاز فقہاء و اساتذہ نے ایک مشترکہ بیان میں رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای کو دھمکی دینے والوں کے بارے…