حوزہ/ ملبورن آسٹریلیا میں شیطان بزرگ امریکہ کے اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین علامہ امین شہیدی نے خصوصی شرکت کی۔
-
لکھنؤ میں آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کی دھمکیوں اور میڈیا کے گستاخ رویّے کے خلاف احتجاج
حوزہ/ احتجاج میں نتن یاہو اور ڈنالڈ ٹرمپ کی تصاویر کے ساتھ اسرائیلی پرچم بھی نذرآتش کیاگیا،حکومت ہند سے اسرائیل کی مخالفت کا مطالبہ
-
ایران پر صہیونی حملوں کے خلاف شیعہ علماء کونسل کا ملک گیر احتجاج؛
صہیونی حملے بدترین جارحیت اور عالمی قوانین کی سنگین ترین خلاف ورزی ہیں، مقررین
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کے اعلان پر شیعہ علماء کونسل اور جے ایس او پاکستان کا سامراجی صہیونی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد…
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا 22 تا 28 جون ”ہفتۂ حمایتِ مظلومینِ جہاں“ منانے کا اعلان
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے عالمی استکبار، شیطانِ بزرگ امریکہ اور غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی برادر اسلامی ملک ایران کے خلاف کھلی جارحیت اور مظالم کے…
-
یہ جنگ؛ امریکہ اور اس کے سہولت کاروں کی تباہی کی جنگ ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان شعبۂ خواتین کی رہنما نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکہ کو ڈر ایٹم بم سے نہیں ہے، اصل خوف ایرانی قوم کی فکر و سوچ کا ہے، کہا…
-
مضبوط اسرائیلی دفاع کے فریب کو ایران نے تار تار کر دیا، نائب امیر مرکزی جمعیتِ اہل حدیث
حوزہ/نائب امیر مرکزی جمعیتِ اہل حدیث پاکستان اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر ڈاکٹر عبد الغفور راشد نے امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی شدید مذمت…
-
کراچی پاکستان؛ ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف زبردست ریلی/دینی و سماجی اور سیاسی شخصیات شریک+تصاویر
حوزہ/کراچی پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران پر شیطان بزرگ امریکہ اور غاصب اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اور ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے عظیم الشان ریلی…
-
-
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں صہیونی حملوں میں ہوئے ۵ شہیدوں کی عظیم الشان تشییع جنازہ
حوزہ/ قم المقدسہ میں نماز جمعہ کے بعد نمازگزاروں نے مصلی قدس سے شہدا اسکوائر تک ۵ شہیدوں تشییع جنازہ میں شرکت کی، جس کےبعد شہیدوں کے جنازے کو گلزار شہدائے…
-
تصاویر/ پاکستان میں غاصب اسرائیل اور امریکہ کے خلاف زبردست ریلی/مردہ باد امریکہ و اسرائیل کے فلک شگاف نعرے
تصاویر/گزشتہ روز تمام پاکستانیوں نے مل کر مردہ باد اسرائیل و مردہ باد امریکہ احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا، جس میں ہر دین و مذہب، مسلک، فرقے و ہر سیاسی، غیر…
-
یمن نے کیا امریکہ کے خلاف باضابطہ جنگ کا اعلان، مغربی ممالک کو سخت وارننگ
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے آج اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ یمن باضابطہ طور پر امریکہ کے خلاف جنگ میں داخل ہو چکا ہے۔
-
استقبالِ محرم اور حالاتِ حاضرہ پر جامعۃ النجف سکردو میں علمی و فکری نشست/کلِّ کفر، آج آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے مد مقابل ہے، مقررین
حوزہ/استقبالِ محرم الحرام، ایران پر اسرائیلی و امریکی جارحیت، اسلامی جمہوریہ ایران اور رہبرِ مسلمین جہان کی حمایت، جی بی بالخصوص بلتستان پر ریاستی و استعماری…
-
تصاویر/ مشہد مقدس میں جمعۂ خشم و نصر کے عنوان سے شاندار ریلی
حوزہ/ صہیونی حکومت کے مسلسل حملوں کے خلاف مشہد مقدس میں جمعۂ خشم و نصر کے عنوان سے شاندار ریلی منعقد کی گئی۔ یہ ریلی حرم مطہر سے میدان شہدا تک انجام…
-
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں جمعۂ خشم و نصر کے عنوان سے شاندار ریلی
حوزہ/ صہیونی حکومت کے مسلسل حملوں کے خلاف قم المقدسہ میں جمعۂ خشم و نصر کے عنوان سے شاندار ریلی منعقد کی گئی۔
-
تصاویر/ تہران میں نماز جمعہ کے بعد لوگوں کا زبردست اجتماع
حوزه/ تہران کے انقلابی عوام نے جمعہ نصر کے عنوان سے نماز جمعہ کے بعد انقلاب اسکوائر پر حاضر ہوکر ایران پر ہونے والے صہیونی حملوں کے خلاف دنیا کے سامنے…
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی حمایت مظلومین پریس کانفرنس؛
حکومت کا ایران پر سیاسی مؤقف لائقِ تحسین، لیکن ٹرمپ جیسے مکار جلاد کے لئے امن ایوارڈ ناقابلِ برداشت: علامہ راجہ ناصر جعفری
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے تحت برادر اسلامی ملک ایران پر امریکہ و غاصب اسرائیل کی جارحیت کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سربراہ ایم ڈبلیو…
-
اسرائیل سخت ترین سزا کا منتظر رہے!
حوزہ/ اسرائیلی حملے کے فوراً بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام سامنے آیا؛ انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت سخت سزاکی منتظر رہے! صہیونی رژیم…
-
تصاویر/ حرم حضرت معصومہؑ قم (س) میں صہیونی جارحیت کے خلاف فاطمی نوجوانوں کا عظیم اجتماع
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کے صحنِ حضرت صاحب الزمان (عج) میں فاطمی نوجوانوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جسمیں صہیونی غاصب رژیم…
آپ کا تبصرہ