حوزہ/ صہیونی حکومت کے مسلسل حملوں کے خلاف مشہد مقدس میں جمعۂ خشم و نصر کے عنوان سے شاندار ریلی منعقد کی گئی۔ یہ ریلی حرم مطہر سے میدان شہدا تک انجام پائی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha