احتجاجی ریلی
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت لاہور میں آزادی فلسطین ریلی کا انعقاد:
غزہ کے شہداء نے بھیڑیے اور خونخوار درندوں کی پوری دنیا کو شناخت کرادی، مقررین
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے تحت لاہور میں آزادی فلسطین ریلی کا انعقاد ہوا جس میں ہزاروں تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور فلسطین کے حق میں زبردست نعرہ بازی کی۔
-
پاکستان میں غاصب اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اسلام آباد پاکستان میں آزادی فلسطین ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے چیرمین نے کہا کہ پاکستان میں غاصب اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
آئی ایس او طالبات کراچی کے تحت فوارا چوک تا کراچی پریس کلب احتجاجی ریلی کا انعقاد:
غزہ میں جاری وحشیانہ بمباری نے صہیونی ریاست کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے آشکار کردیا، خواہر زہرا
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان طالبات کے تحت کراچی میں فوارا چوک سے پریس کلب تک فلسطین اور پارا چنار میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں شہر بھر سے خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
امت حماس کے ساتھ، جب کہ حکمرانوں کی جبینیں اسرائیل و امریکہ کی چوکھٹ پر جھکی ہوئی ہیں: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ اب حماس اور فلسطین کے مظلوموں، شہداء، ماؤں اور بہنوں کی نگاہیں آپ کی طرف اٹھی ہوئی ہیں۔ وہ معصوم بچے جو زخمی ہیں اور ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سہولت سے محروم ہیں، آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ یہ ہمارا شرعی، دینی، اخلاقی، ملی اور انسانی فریضہ ہے کہ ہم مظلوم کا ساتھ دینے کے لیے نکلیں اور ظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہوں۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے سامنے غزہ ریلی کا انعقاد+ تصاویر
تصاویر/ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شیطان بزرگ امریکہ کے سفارت خانے کے سامنے غاصب اسرائیل کے مظالم کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا اور تمام مکاتب فکر کے علماء اور مفکرین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی کا انعقاد
حوزہ / القدس کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
آندھراپردیش کے مچھلی پٹنم و علی نقی پالم میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی ریلی
حوزہ/ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران سمیت دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ہی مناسبت سے ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے علاقے مچھلی پٹنم و علی نقی پالم میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی۔
-
کراچی؛ ایم کیو ایم کے تحت فلسطینی عوام پر غاصب اسرائیل کے حملوں کے خلاف مظاہرہ:
حماس نے اسرائیل پر حملہ کر کے اسرائیلیوں کا غرور خاک میں ملا دیا، مولانا سید حسن ظفر نقوی
حوزہ/ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے فلسطینی عوام پر اسرائیلی بمباری کے خلاف شارع فیصل نرسری پر فلسطین یکجہتی ریلی نکالی گئی، جس میں اہلیان کراچی نے بھرپور شرکت کی۔
-
اصفہان میں مظلومین فلسطین کی حمایت میں احتجاجی ریلی کا انعقاد
حوزہ / ایران کے شہر اصفہان میں مظلومین فلسطین کی حمایت میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حجت الاسلام سید علی جعفر شمسی نے اپنی کابینہ و اراکین کے ہمراہ شرکت کی۔
-
تمام اہل اسلام مظلوم فلسطینیوں کی مالی، سیاسی اور اخلاقی مدد کریں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین کے تحت پاکستان بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ضلع اسلام آباد کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کی۔
-
پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ؛
فلسطینی مسلمانوں اور حماس نے جنگ بدر کی یادیں تازہ کرتے ہوئے اکثریت کو قوت ایمانی سے شکست دی، علامہ رمضان توقیر
حوزه/ کوٹلی امام حسین میں بعد از نماز جمعہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے اعلان پر فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کےلئے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔
-
تصاویر/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام ’’یکجہتی فسلطین مارچ‘‘ كا انعقاد
تصاویر/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان ’’یکجہتی فسلطین مارچ‘‘ لاہور میں منعقد ہوئی۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ 52ویں سالانہ قرآن واہلبیت کنونشن کا آغاز
حوزه/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ 52ویں سالانہ قرآن واہلبیت کنونشن کا آغاز بانی آئی ایس او پاکستان ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے مرقد پر اسکاوٹ سلامی سے ہو گیا۔
-
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام ’’یکجہتی فسلطین مارچ‘‘ كا انعقاد:
حماس کی قابل فخر مقاومت کے بعد مسلمان ممالک کی مصلحت پسندی اور منافقت کا دور ختم ہو چکا، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ لاہور پاکستان حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ جواد نقوی نے کہا کہ حماس کی قابل فخر مقاومت کے بعد مسلمان ممالک کی مصلحت پسندی اور منافقت کا دور ختم ہو چکا۔
-
اسلام آباد اور کراچی میں اسرائیل مردہ باد ریلی کا انعقاد
مارچ کرنے والوں نے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، فلسطینی پرچم اور سروں پر پٹیاں باندھے ہوئے تھے جن پر "لبیک یا غزہ" کے نعرے لکھے ہوئے تھے، اور وہ اسرائیل مخالف نعرے لگا رہے تھے۔
-
تکفیری دہشتگردوں کی پاراچنار پر یلغار کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں احتجاج
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے تحت پاراچنار میں طالبان دہشت گردوں کی لشکر کشی کے خلاف خراسان تا نمائش ریلی نکالی گئی۔
-
فلسطین میں اسرائیلی جرائم کے خلاف ایران کے شہر بوشہر میں احتجاجی ریلی
حوزہ / ملت فلسطین پر غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف ایران کے شہر بوشہر میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
یہودی یومِ پرچم کے موقع پر غاصب اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کی اذان کو روک دیا
حوزه / بیت المقدس کے گورنر کے میڈیا انچارج معروف الرفاعی نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے کل مسجد الاقصیٰ سے مغرب کی اذان نشر کرنے سے روک دیا۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
پارا چنار میں شیعہ اساتذہ کرام کا قتل پارا چنار انتظامیہ کی نااہلی کا ثبوت ہے
حوزہ / پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں بعد از نماز جمعہ کوٹلی امام حسین سے شیعہ علماء کونسل ڈیرہ، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ ڈویژن اور دیگر تنظیموں کی طرف سے سانحہ پارا چنار میں امتحانات کی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کرام کے قتل کے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
ميہڑ ضلع دادو سندھ میں یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے پر امن احتجاجي ريلی کا انعقاد
حوزہ / ميہڑ ضلع دادو سندھ میں تحریک نفاذ فقه جعفريه پاکستان کی جانب سے یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے زوار امتياز شيخ، اسماعيل مھدوی، سيد افضل شاہ. زوار ساجد علی پنھور. راجا مرتضیٰ ابڑو علی رضا چنه سليم رضا بگھيو اور دیگر کی قیادت میں گھنٹہ گھر چوک سے سندھ پريس کلب ميہڑ تک پر امن احتجاجي ريلی نکالی گئی۔
-
آئی ایس او لاہور پاکستان کی ملک گیر یوم القدس ریلیاں / فضاء مردہ باد اسرائیل کے نعروں سے گونج اٹھی
حوزه/ عالمی یوم القدس کے موقع پر آئی ایس او لاہور پاکستان کے تحت ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک القدس ریلی نکالی گئی۔
-
آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی میں مرکزی آزادی القدس ریلی کا انعقاد
حوزه/ آئی ایس او پاکستان کراچی کے تحت القدس ریلی نمائش تا تبت سینٹر تک نکالی گئی، جس میں ہزاروں مرد، خواتین، بچوں اور جوانوں نے شرکت کی۔
-
جیکب آباد بلوچستان میں القدس ریلی
حوزه/ مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے عالمی یوم القدس کے موقع پر آج جامع مسجد امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام مرکزی امام بارگاہ جیکب آباد سے ریلی نکالی گئی۔
-
اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلقات آئین پاکستان اور ملک سے بغاوت تصور کئے جائیں گے، مولانا صادق جعفری
حوزہ/ کراچی پریس کلب میں، تحریک آزادی القدس کی جانب سے منعقدہ احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کراچی کے صدر نے کہا کہ اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلقات آئین پاکستان اور ملک سے بغاوت تصور کئے جائیں گے۔
-
کوئٹہ میں علامہ غلام حسنین وجدانی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مظاہرین نے کہا کہ علامہ غلام حسنین وجدانی ایک شریف انسان اور قابل احترام عالم دین ہیں۔ جنکی بے وجہ گرفتاری ایک عالم دین کی توہین، گستاخی اور بے حرمتی ہے۔
-
صہیونی سربراہ کی منامہ آمد؛ بحرینی عوام کا زبردست احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ بحرین پر مسلط آل خلیفہ کی فلسطینیوں کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے قابض صہیونی حکومت سے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں نے بحرینی عوام کو اشتعال دلایا ہے جس کا مشاہدہ اسرائیلی صدر اسحاق ہترزوگ کی بحرین آمد پر بخوبی کیا جاسکتا ہے۔
-
آئی ایس او کے تحت وفاقی جامعہ اردو کراچی میں نامنظور اسرائیل ریلی کا انعقاد:
اسرائیل کے ناجائز وجود کو تسلیم کرنے کی ہر کوشش کو ہم ناکام بنائیں گے؛ امامیہ اسٹوڈنٹس
حوزہ/ مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک نظریاتی اسلامی ریاست ہے، جو قوتیں پاکستان میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے ناپاک عزائم رکھتی ہیں، وہ جان لیں کہ پاکستان میں ابھی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے معنوی فرزندان زندہ ہیں اور وہ ان قوتوں کے خلاف اپنے خون کے آخری قطرہ تک جدوجہد جاری رکھیں گے اور کبھی اپنے مظلوم فلسطینی مسسلمانوں کے خون کا سودا نہیں ہونے دیں گے۔
-
قم المقدسہ میں شرپوسندوں کے خلاف عوام کا احتجاجی جلوس/تصاویر+ویڈیو
حوزہ/ آج مقدس شہر قم میں نمازیوں نے نماز جمعہ کے بعد مصلی قدس، میدان روح اللہ اور بیت امام خمینیؒ سے شرپسندوں، تقدس کو پامال کرنے والوں اور لوگوں کی ناموس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔
-
حیدرآباد؛ گستاخ رسولؐ وسیم مرتد ملعون کے خلاف شیعہ سنی کا مشترکہ احتجاج
حوزہ/ حیدرآباد میں ملعون وسیم مرتد کے خلاف سنی شیعہ عوام نے ہزاروں کی تعداد میں احتجاج کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کرنے والے ملعون کو سخت سے سخت سزا دے۔
-
بہاولنگر؛ اہل بیت اطہارؑ کی شان میں گستاخی کے خلاف خواتین کی احتجاجی ریلی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین چشتیاں ضلع بہاولنگر کی آرگنائزر محترمہ کوثر پروین کی زیر قیادت قائد وحدت علامہ راجا ناصر عباس جعفری کے اعلان پر یوم عظمت اہلبیت منایا گیا اور ریلی نکالی گئی جس میں گستاخ اہلیبیت عبدالرحمن سلفی ملعون کے خلاف پر زور احتجاج کیا گیا یہ احتجاجی ریلی مرکزی امامبارگاہ در بتول بھٹہ کالونی سے فوارہ چوک تک نکالی گئی۔