حوزہ/ یوم القدس کے موقع پر اصغریہ تنظیمات پاکستان کی جانب سے سندھ بھر میں 68 شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور 6 القدس سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔ ریلیوں میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور ظالم قوتوں کے خلاف مذمت کا اظہار کیا گیا۔ سیمینارز میں علمائے کرام اور تنظیمی رہنماؤں نے مسئلہ فلسطین پر خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha