حوزہ/ تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام جاری قرآن و ہنر اسلامی کیلیگرافی نمائش کے چھٹے دن بھی زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔ مختلف مکاتب اور اسکولوں کے طلباء و طالبات نے اپنے اساتذہ کے ہمراہ نمائش میں شرکت کی اور قرآنی فنون سے بھرپور استفادہ کیا۔ شرکاء کی دلچسپی اس بات کا واضح ثبوت تھی کہ نئی نسل قرآن اور اسلامی ہنر کی ترویج میں گہری دلچسپی رکھتی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha