جموں و کشمیر (106)
-
خطبہ نماز جمعہ قدیمی امام بارگاہ حسن آباد سری نگر:
ہندوستانخاندانی نظام کا استحکام تقویٰ، باہمی احترام اور حقوق کی ادائیگی سے مشروط: مولانا سید محمد حسین صفوی
حوزہ/ قدیمی امام باڑہ حسن آباد سرینگر میں منعقد نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام مولانا سید محمد حسین صفوی نے کہا کہ مسلمانوں کی پستی کی بنیادی وجوہات میں دین سے دوری، علمی پسماندگی،…
-
جامع مسجد سرینگر میں سیرت مقابلے کی تقریبِ تقسیمِ انعامات:
ہندوستانبچوں میں آج پروان چڑھائی جانے والی اقدار ہی کل کے معاشرے کی تشکیل کریں گی: میرواعظ
حوزہ/مکتبہ مسیح الامت نے میرواعظ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے تاریخی جامع مسجد سرینگر جموں وکشمیر میں حال ہی میں منعقدہ سیرت مقابلے کی تقریبِ تقسیمِ انعامات کا اہتمام کیا۔ مقابلے میں بڑی تعداد میں…
-
گیلریتصاویر/ مولوی افتخار حسین انصاری کی 12ویں برسی پر کشمیر بھر میں قرآن خوانی اور مجالس کا اہتمام
حوزہ/ معروف عالم دین، سیاسی رہنما اور سماجی شخصیت مولوی افتخار حسین انصاریؒ کی 12ویں برسی کے موقع پر جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں قرآن خوانی، فاتحہ خوانی، مرثیہ خوانی اور مجالس کا انعقاد…
-
ہندوستانمولوی افتخار حسین انصاری کی 12ویں برسی پر کشمیر بھر میں قرآن خوانی اور مجالس
حوزہ/ معروف عالم دین، سیاسی رہنما اور سماجی شخصیت مولوی افتخار حسین انصاریؒ کی 12ویں برسی کے موقع پر جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں قرآن خوانی، فاتحہ خوانی، مرثیہ خوانی اور مجالس کا انعقاد…
-
ہندوستانکتابوں کے اخراج کے معاملے میں مکمل شفافیت یقینی بنائی جائے، تعلیمی اداروں میں آزادانہ و تنقیدی فکر کو فروغ دیا جائے: آغا سید حسن موسوی الصفوی
حوزہ/جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی الصفوی نے طلبہ کی تعلیمی، اخلاقی اور فکری نشوونما کے لیے والدین اور اساتذہ کے درمیان قریبی اور مسلسل رابطے کو…
-
خطبہ جمعہ مرکزی امام بارگاہ یاگی پورہ ماگام جموں و کشمیر:
ہندوستانمغربی ثقافتی اثرات کے دور میں اسلامی شناخت، عفاف و حیا کی حفاظت ضروری ہے، مولانا گوہر حسین
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا گوہر حسین نے یاگی پورہ، ماگام جموں و کشمیر میں نمازِ جمعہ کے خطبے میں ’’خوشحال گھرانہ اور اس کے بنیادی اصول‘‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں مغربی ثقافت…
-
نماز جمعہ برداران اہلسنت، جامع مسجد سرینگر کشمیر:
ہندوستانجامع مسجد سرینگر میں ایران سمیت جنگ زدہ علاقوں میں امن کے لیے خصوصی دعائیں
حوزہ/ جموں و کشمیر کی تاریخی جامع مسجد سرینگر میں ایران، فلسطین، لبنان، یمن اور دنیا کے دیگر جنگ و تنازعات سے متاثرہ علاقوں میں امن و امان اور بے گناہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے خصوصی دعائیں…
-
ہندوستاننوجوان نسل کو منشیات اور اخلاقی زوال سے بچانے کے لیے اجتماعی جدوجہد ضروری: مولانا سبط محمد شبیر قمی
حوزہ/ متحدہ مجلس علماء (ایم ایم یو) کی جانب سے سری نگر میں منعقدہ ایک روزہ علما کانفرنس میں پیرونِ ولایت جموں و کشمیر کے چیئرمین مولانا سبط محمد شبیر قمی نے شرکت کی اور نوجوان نسل کو درپیش سماجی…
-
گیلریتصاویر/ سرینگر میں متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کا اجلاس؛ علماء و مشائخ کا سماجی اصلاح اور اتحادِ اُمت پر زور
حوزہ/ سرینگر میں متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام ایک روزہ علماء اجلاس و سیرت کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں جموں و کشمیر اور لداخ کے مختلف علاقوں سے 70 سے زائد علماء و مشائخ نے شرکت…
-
ہندوستانسرینگر میں متحدہ مجلسِ علماء کا علماء اجلاس؛ سماجی چیلنجز، ماحولیاتی ذمہ داری اور اتحادِ اُمت سے متعلق دو قراردادیں منظور
حوزہ/ دو سال سے زائد عرصے کے وقفے کے بعد حکام کی جانب سے متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر (MMU) کو سرینگر میں ایک بڑی علماء کانفرنس منعقد کرنے کی اجازت دی گئی۔ آج منعقدہ ایک روزہ علماء اجلاس و…
-
ہندوستانمسلم اتحاد کے لیے اختلافات کو نفرت کا ذریعہ نہ بنایا جائے: حجۃ الاسلام سید طیب رضوی
حوزہ/ آل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کے ترجمان اور جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے پرنسپل، حجۃالاسلام مولانا سید طیب رضوی نے مسلم اتحاد، نوجوان نسل کی دینی رہنمائی اور سوشل میڈیا کے ذمہ…
-
ہندوستانجموں وکشمیر؛ سید حسن منطقی اکادمی کے تحت انٹرنیشنل محفلِ میلاد کا انعقاد
حوزہ /اونتی پورہ جموں وکشمیر میں ایک عظیم بین الاقوامی محفلِ میلاد کا انعقاد ہوا؛ جس میں ریاستی نمائندے، مذہبی اور علمی شخصیات کے علاوہ بنگلہ دیش کی ایک ممتاز عالم دین اور سرکردہ ماہر تعلیم نے…
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیان کے تحت یال کنزر میں تعلیمی کانفرنس:متوازن نسل کی تربیت کے لیے دینی تعلیم کو جدید علوم کے ساتھ ہم آہنگ کرنا ناگزیر: علماء کا خطاب
حوزہ/جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام امام بارگاہ حضرت زہرا (س)، یال کنزر، بارہمولہ میں ایک تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں حوزات علمیہ اور درجنوں دینی مکاتب میں زیر تعلیم…
-
ویڈیوزویڈیو/ ادارہ تنظیم المکاتب کے تحت جموں وکشمیر میں منعقدہ دینی و تعلیمی کانفرنس میں میناب اسکول کے بچوں کی شہادت کی منظر کشی/ ہر طرف رقت آمیز مناظر
حوزہ/ ادارہ تنظیم المکاتب کے تحت جموں وکشمیر میں ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوانِ دینی و تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شہدائے مقاومت کو خراجِ…
-
ہندوستانجموں و کشمیر میں تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام عظیم الشان دینی و تعلیمی کانفرنس
حوزہ/ تنظیم المکاتب کے سیکریٹری جنرل مولانا سید صفی حیدر زیدی نے کہا کہ علم کو اخلاق اور دینی اقدار سے جوڑ کر ہی باشعور معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے، والدین و اساتذہ بچوں کی کردار سازی پر خصوصی…
-
گیلریجموں و کشمیر میں تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام عظیم الشان دینی و تعلیمی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مالموہ، ماگام میں تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام ایک روزہ عظیم الشان دینی و تعلیمی کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں وادی کشمیر کے مختلف علاقوں سمیت لکھنؤ اور ملک کی دیگر ریاستوں سے علمائے کرام،…
-
ہندوستاننظام ولایت سے وابستگی، اصلاح نفس اور حسین سے وفاداری ہی مکتبِ عاشوراء کا بنیادی پیغام ہے: آغا سید مجتبیٰ عباس موسوی الصفوی
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے اہتمام سے امام باڑہ مدین صاحب، حول سرینگر میں عظیم الشان سالانہ مجلسِ حسینیؑ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں عزادارانِ امام حسینؑ اور عقیدت مندوں…
-
خواتین و اطفالجموں و کشمیر؛ مکتبِ زہراءؑ حسن آباد کی نمایاں کارکردگی دکھانے والی طالبات میں اسناد تقسیم
حوزہ/المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کی جانب سے مکتبِ زہراء (س) حسن آباد ریناواری سرینگر کی اُن طالبات کے لیے اسناد ارسال کی گئیں جنہوں نے امتحانات میں نمایاں اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ…
-
ہندوستانموبائل فون تعلیم و تحقیق کا مؤثر ذریعہ ہے، نوجوان نسل اس کا غلط استعمال نہ کرے: مولوی عمران رضا انصاری
حوزہ/ سری نگرمیں 6 ستمبر 2026 کو آل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بلہامہ، سری نگر میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں عزاداروں اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ مجلس کا…
-
مقالات و مضامینجی 20 سے ایس سی او تک: ایرانی استقامت اور عالمی طاقتوں کی دوہری شکست
حوزہ/جی 20 سے ایس سی او تک: ایرانی استقامت اور عالمی طاقتوں کی دوہری شکست؛ ایس سی او کے بعد جی ۲۰ میں چین کی تنہا مزاحمت نے امریکی ایجنڈے کو خاک میں ملا دیا، آبنائے ہرمز پر ۱۹ ممالک کی مرضی ایک…
-
گیلریتصاویر/آل جموں وکشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کے تحت اسگندرپورہ بیروہ بڈگام میں جشنِ میلاد النبی کے موقع پر عظیم الشان ریلی و محافل
حوزہ/ولادتِ باسعادت خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ کے مبارک موقع پر اسگندرپورہ بیروہ بڈگام میں جشنِ میلاد النبی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان ریلی اور روح پرور مذہبی اجتماع منعقد ہوا۔ اس پروقار…
-
ہندوستانپونچھ سڑک حادثہ، کشتواڑ میں کمسن بچی کے قتل اور نیپال سیلاب پر آغا حسن کا اظہار افسوس
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی نے پونچھ میں پیش آنے والے المناک سڑک حادثے میں چھ افراد کی جانوں کے ضیاع، کشتواڑ میں ایک کمسن بچی کے ساتھ مبینہ…
-
ہندوستانوادی کشمیر میں ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا آغاز/حضرت نبی رحمتؐ کی سیرت پر عمل کرنا ہی حقیقی جشن ہے: آغا حسن
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے زیر اہتمام، عید میلادالنبی کے موقع پر وادی بھر میں ہفتۂ وحدت کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستانامام حسن عسکریؑ کی حیاتِ مبارکہ ایمان، استقامت اور مزاحمت کا روشن نمونہ: آغا سید حسن
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں یومِ شہادتِ امام حسن عسکریؑ کے سلسلے میں منعقدہ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے…
-
ہندوستانتبیان قرآنی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا کشمیری مرثیہ کے تحفظ و فروغ کے لیے علمی و تحقیقی اقدامات پر زور
حوزہ/ تبیان قرآنی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں کشمیری مرثیہ کے متن، کلامی و فلسفیانہ پہلوؤں اور مستقبل کے چیلنجز پر گول میز کانفرنس کا انعقاد
-
ہندوستانخدمتِ خلق، حسینی کردار اور معاشرتی ذمہ داری کا احساس، وقت کی اہم ضرورت: مولانا سید مجتبیٰ عباس موسوی
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت آستانہ شریف شہید سید محمد دانیال ؒ ڈب گاندربل میں سالانہ مجلسِ حسینی ؑ کا انعقاد کیا گیا؛ مجلسِ حسینی ؑ میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت…
-
ہندوستانصلوات محمدی ؐ ایمان، عقیدت اور رحمت الٰہی کا ذریعہ ہے: آغا سید حسن
حوزہ/یومِ وصال نبی ؐ اور یوم شہادت امام حسن ؑ کی مناسبت سے یاگی پورہ ماگام میں انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے زیر اہتمام مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندانِ…
-
ہندوستاناہل بیتؑ سے محبت و عقیدت اسلامی ایمان کا لازمی حصہ: آقا سید حسن موسوی
حوزہ/مرکزی امام باڑہ بڈگام اور قدیمی امام باڑہ حسن آباد جموں وکشمیر میں مرکزی مجالسِ عزاء کا انعقاد ہوا؛ جن سے خطاب میں آغا سید حسن نے سیرت رسولؐ اور کردار امام حسنؑ کو اتحاد امت اور دینی استقامت…
-
ہندوستانشہادتِ حضرت سکینہ بنت الحسینؑ: اہلِ بیتؑ کی سیرت صبر، استقامت اور حق پر ثابت قدمی کا ابدی درس ہے: مولانا سید تنویر حسین الموسوی
حوزہ/ شہزادیِ کربلا حضرت سکینہ بنت الحسینؑ کی المناک شہادت کی مناسبت سے مسجد امام علی ابن ابیطالبؑ گنڈ ابراھیم کشمیر میں ایک پُراثر مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس سے ممتاز عالمِ دین مولانا سید تنویر…
-
گیلریتصاویر/ جموں و کشمیر؛ چنار بک فیسٹیول 2026 کامیابی سے اختتام پذیر، شیعہ اداروں کی علمی و ثقافتی نمائندگی نمایاں رہی
حوزہ/ سری نگر میں نیشنل بک ٹرسٹ، انڈیا، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (NCPUL) اور ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے منعقدہ نو روزہ چنار بک فیسٹیول 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس میں شیعہ…