ملک گیر احتجاج
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا ملک گیر یوم القدس منانے کا اعلان:
سندھ بھر میں تنظیم کی جانب سے احتجاجی ریلیان نکالی جائیں گی، ذوالقرنین حیدر مرکزی جنرل سیکریٹری
حوزه/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان امام خمینی رح کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے ماہ رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کو یوم القدس منانے کا اعلان کرتی ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت قومی معاملات میں بیجا امریکی مداخلت کے خلاف ملک گیر احتجاج
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کی کال پر جمعہ کے روز امریکہ کے خلاف اسلام آباد،لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔شرکاء نے امریکہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور امریکی پرچم نذرِ آتش کیے گئے۔
-
سانحۂ پشاور کے خلاف اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا بروز اتوار ملک گیر احتجاج کا اعلان
حوزہ/اصغریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا کہ پشاور جامع مسجد میں دورانِ نماز جمعہ دھماکہ، حکومت کی نااہلی کی واضح دلیل ہے۔
-
آئی ایس او پاکستان کا ملک گیر“ فلسطین حمایت مہم“ چلانے کا اعلان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرانتظام پریس کلب لاہور میں متحدہ طلبہ محاذ کے مرکزی رہنماؤں نے پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک گیر“ فلسطین حمایت مہم“ چلانے کا اعلان کردیا۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ۲۱ مئی اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
حوزہ/ فلسطینی بچوں ،عورتوں ،بزرگوں، نوجوان شہریوں کے قتل عام، نسل کشی کیخلاف احتجاج میں شریک ہوکر بیداری کا ثبوت دیں۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے صہیونی ریاست کے خلاف ملک گیر احتجاج
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل پر پاکستان کے تمام بڑے شہروں اور ضلعی و تحصیلی ہیڈاکوارٹز میں پریس کلب کے باہر پر امن مظاہروں میں مقررین نے اسرائیلی مظالم کی مذمت کی۔
-
سانحہ مچھ، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کے اعلان پر ملک گیر احتجاج
حوزہ/ سیاہ چن کے دامن نگر سے لیکر ننگر پارکر تک ملک کے تمام صوبوں، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تما م چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں میں شہدا کوئٹہ سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج ہی احتجاج۔
-
سانحہ مچھ؛ قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر شیعہ علماء کونسل کا جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
حوزہ/ شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا کہ گیشتری میں لرزہ خیز واردات میں گیارہ معصوم بے گناہ محنت کشوں کو ہاتھ پاﺅں باندھ کر بیدردی سے قتل کرنا سفاکیت کی بدترین مثال ہے۔