مشہد مقدس (113)
-
ایرانبیرون ملک مقیم ایرانی شہریوں کو مشہد مقدس آنے کے لئےمختلف سہولیات کی فراہمی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی میزبانی میں امام رضا(ع) ورکنگ گروپ کے پانچویں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانامام رضا (ع) کی تعلیمات اور ثقافت پر مبنی تحقیقی کتب کا دنیا کی 15 زبانوں میں ترجمہ
حوزہ/اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن آف امام رضا (ع)، تمام معصومین علیہم السّلام بالخصوص حضرت امام علی رضا (ع) کی تعلیمات اور سیرت و طرزِ زندگی کو فروغ دینے کا تعلیمی، ثقافتی اور تحقیقی مرکز ہے، جس نے…
-
ایرانحرم امام رضا (ع) میں اردو زبان زائرین کے لیے ’’امت واحدہ‘‘ کے عنوان سے محفلِ قرآن کا انعقاد
حوزہ/حرم امام رضا علیہ السّلام کے ادارۂ برائے غیر ملکی زائرین کی کاوشوں سے حرم امام رضا (ع) کے رواق دار الرحمہ میں اردو زبان زائرین کے لیے ’’امت واحدہ‘‘ کے عنوان سے محفلِ قرآن منعقد کی گئی، جس…
-
ایرانمذہب تشیع استکبار کے خلاف جدوجہد اور انقلابی مزاحمت پر مبنی ہے: آیت اللہ علم الہدیٰ
حوزہ/ آیت اللہ علم الهدی نے استکبار اور ظلم کے خلاف مذہب تشیع کی فکر کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ ایک انقلابی عنصر ہے، جو دنیا کے کسی بھی ظلم اور استبداد کو قبول نہیں کرتا۔
-
ایرانسید حسن نصراللہ نے لبنان میں شیعہ سنی اتحاد قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا
حوزہ/ اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے رکن نے کہا: لبنان میں شیعہ و سنی اتحاد کے قیام اور صہیونی دشمن کے خلاف جدوجہد میں سید حسن نصراللہ کی قیادت تاریخی اہمیت رکھتی ہے، سید مقاث کی شخصیت عالمی آزادی…
-
ایرانمشہد کے طالب علم نے اپنی شادی کی انگوٹھی مزاحمتی محاذ کو عطیہ کر دی
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے شعبہ تبلیغ و ثقافت کے زیر انتظام محاذ مقاومت کی مدد کے لئے جاری ایک مھم میں سرگرم ایک طالب علم نے اس امدادی مہم میں شامل ہو کر اپنی شادی کی انگوٹھی مزاحمتی محاذ کے…
-
آیت الله مصطفی علماء:
ایرانشہید سنوار نے طوفان الاقصی کے ذریعے صیہونی حکومت کی حقیقت کو دنیا کے سامنے ظاہر کر دیا
حوزہ/ کرمانشاہ کے عوامی نمائندے اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن، آیت اللہ مصطفی علماء نے فلسطینی کمانڈر، شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے فلسطین کے مزاحمتی…
-
ایرانسید حسن نصر اللہ کی شہادت کے سوگ میں حرم امام رضا (ع) کے گنبد مطہر پر سیاہ پرچم نصب
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کا اعلان ہوتے ہی حرم امام رضا علیہ السلام کے نورانی گنبد کا سبز پرچم اتار کر سوگ کی علامت کے طور پر سیاہ پرچم نصب کردیا گیا۔
-
ایرانہفتۂ وحدت کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں فلسطینیوں کی موجودگی میں عظیم الشان اجتماع+تصاویر
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السّلام میں عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عنوان سے منعقد ہوا۔
-
ایراناسلامی نظام اور حکومتِ ولایت فقیہ، ظہور امام زمانہ (عج) کے لئے زمینہ ہیں: آیت اللہ علم الہدیٰ
حوزہ / آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے کہا کہ اسلامی نظام اور حکومتِ ولایت فقیہ، امام زمانہ (عج) کے ظہور کے لئے زمینہ فراہم کریں گے، اور یہ انقلاب اپنی کامیابیوں کا سفر طے کرتے ہوئے ظہورامام…
-
ایرانمشہد مقدس میں سات ملین زائرین کی آمد در دہہ آخر ماہ صفر
حوزہ / حرم امام رضا علیہ السلام کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے ماہ صفر کے آخری دنوں میں مشہد مقدس میں 7 ملین زائرین کی آمد کی خبر دی۔
-
ایرانامام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی نگاہ میں سیاستدان کے اوصاف
حوزہ/ حرم مطہر رضوی میں ایک مجلس سے خطاب کرتے ہوئے، حجتالاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے کہا کہ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ ایک حقیقی سیاستدان وہ ہے جو تین اہم حقوق کا خیال رکھے:…
-
ایرانشہادت امام رضا (ع) کے موقع پر زائرین کی آمد کا سلسلہ شروع، اب تک 26 لاکھ زائرین مشہد مقدس پہنچے
حوزہ/ خراسان رضوی کے ثقافت، سماجی امور اور زیارت کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے زائرین کی تعداد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت اور امام مجتبیٰ (ع) کی شہادت کے موقع پر، زائرین کرام…
-
ایرانجامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی 270 غیر ایرانی طالبات اربعین حسینی کے لئے کربلا روانہ
حوزہ/ مشہد مقدس میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کی 270 غیر ایرانی طالبات کاروان ’’ریحانۃ المصطفیٰ‘‘ کی شکل میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے کربلا کی جانب روانہ ہو چکی ہیں۔
-
ایرانزائرین اربعین کو شلمچہ بارڈر لے جانے والی بس حادثے کا شکار، 47 زخمی
حوزہ/ آج بروز جمعرات زائرین اربعین کو مشہد سے شلمچہ بارڈر لے جانے والی بس گرمسار نامی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 47 افراد زخمی ہو گئے۔
-
ایرانمحرم و صفر میں حرم امام رضا (ع) کے 9 ہزار خادمین 60 لاکھ زائرین کی خدمت کریں گے
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے سپریم ڈائرکٹر نے محرم و صفر میں حرم منعقد کے مختلف پروگرام کے بارے میں اطلاع دی۔
-
ایرانہندوستانی طلاب کی جانب سے مشہد مقدس میں عید غدیر کا جشن؛ نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت اور خطاب+تصاویر
حوزہ/ مشہد مقدس میں مقیم ہندوستانی طلاب کی جانب سے عید غدیر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا، جس میں ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے شرکت اور خطاب…
-
جہانمقامات مقدسہ کی انتظامیہ کے مابین تعامل پر اتفاق
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے متولی نے ایران و عراق کے مقامات مقدسہ کی انتظامیہ کے درمیان باہمی روابط کو مستحکم بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کہ دونوں ممالک کے مقاماتِ مقدسہ کی انتظامیہ کے تجربات…
-
ایرانمشہد الرضا (ع) ابن الرضا (ع) کے سوگ میں
حوزہ/ ابن الرضا حضرت امام محمد تقی الجوادعلیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام میں زائرین کی بڑی تعداد نے امام رئوف کے حرم پر حاضری دی اورامام کو ان کے فرزند کا پرسہ پیش…
-
ایرانحرم امام رضا (ع) میں برسی امام خمینی (رح) کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام مشہد مقدس میں ایک مجلسِ عزا برائے ایصالِ ثوابِ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ منعقد ہوئی، جس سے ہندوستان سے آئے ہوئے عالم دین مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی نے خطاب…
-
جامعہ المصطفیٰ شعبۂ مشہد کے تحت ”عظمت شہداء“ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد:
ایرانشہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی غیر ملکی زائرین کیلئے خدمات زبان زد عام ہیں، ڈاکٹر الیاس زاہدی
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ شعبۂ مشہد مقدس کے تحت شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے رفقاء کی یاد میں ”عظمت شہداء“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس مشہد میں منعقد ہوئی، جس میں مختلف ممالک کے علماء…
-
مشہد مقدس میں شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے لئے مجلس ترحیم کا انعقاد؛
ایرانشہید رئیسی اور شہدائے ہمراہان تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ / مشہد مقدس میں دفتر نمائندگی ولی فقیہ ہندوستان اور الجواد فاؤنڈیشن شعبہ مشہد کی جانب سے صدر جمہوریہ اسلامی ایران شہید آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے لئے مجلس ترحیم شھید…
-
ایرانعالم مجاہد، شہید آیت اللہ رئیسی کو مشہد مقدس میں سپرد خاک کر دیا گیا
حوزہ/ ایرانی،صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو شہر تبریز، قم، تہران، بیرجند اور مشہد مقدس میں بے نظیر تشییع اور امام رضا علیہ السلام کے روضے کے طواف کے بعد اس امام کے جوار میں دار الاسلام…
-
امام رضا (ع) عالمی کانگریس کی اختتامی تقریب منعقد؛
ایرانامام علی رضا (ع) کا طرزِ عمل عدل و انصاف کے نفاذ کا مظہر ہے، مقررین
حوزہ/ امام رضا (ع) کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانگریس کی اختتامی تقریب، حرم امام رضا (ع) کے قدس ہال میں منعقد ہوئی، جس میں ایرانی صدر سمیت معزز علمی شخصیات نے شرکت اور خطاب کیا۔
-
ایرانامام رضا (ع) قومی ورکنگ گروپ کا اجلاس،زیارت و اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ امام رضا (ع) قومی ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس مشہد مقدس میں آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کی میزبانی میں منعقد کیا گیا۔