۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
پیکر عالم مجاهد شهید رئیسی در حرم امام رضا(ع)

حوزہ/ ایرانی،صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو شہر تبریز، قم، تہران، بیرجند اور مشہد مقدس میں بے نظیر تشییع اور امام رضا علیہ السلام کے روضے کے طواف کے بعد اس امام کے جوار میں دار الاسلام کے مقام پر سپرد خاک کر دیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مشہد کے لوگوں نے خادم امام رضا علیہ السلام شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی مرحوم کو حرم امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام میں ان کی ابدی آرام گاہ تک عظیم الشان تشییع کر کے پہنچایا۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی (رح) کے پیکر کو مشہد مقدس میں فقید المثال تشییع کے بعد جوار امام رضا علیہ السلام میں دارالاسلام کے مقام پر سپرد خاک کیا گیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .