تدفین (14)
-
ایرانمفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین سید ولی الحسن رضوی مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان
حوزہ/ مفسر قرآن، محقق بصیر، عالم ربانی اور استاد الشعراء حجت الاسلام والمسلمین سید ولی الحسن رضوی طاب ثراہ کی نماز جنازہ ۴ شوال المکرم ۱۴۴۶ھ، بروز جمعرات کو حرم مطہر بی بی معصومہ قم سلام اللہ…
-
ہندوستاندین و مذہب کے مؤثر مبلغ مولانا سید نعیم عباس عابدی کی تدفین، نماز وحشت کی درخواست
حوزہ/ آپ جملہ علمائے عظام ،طلاب ذوی الاحترام اور مومنین کرام کی خدمت میں عرض ہے کہ ان مرحوم کی تدفین ان کے وطن نوگانواں سادات میں انجام پا چکی ہے لہذا آپ سب سے مولانا مرحوم کے لئے دعائے مغفرت…
-
جہانشہید سید ہاشم صفی الدین کی تدفین ان کے آبائی شہر میں کر دی گئی / رہبر معظم کے نمائندوں کی شرکت
حوزہ / حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے مرحوم سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ اور تدفین کا عمل دیر قانون النہر میں انجام پایا۔ جس میں لبنانی عوام اور حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ایرانشہید رازینی کی تشییع جنازہ اور تدفین کی تفصیلات کا اعلان
حوزہ/ شہید حجت الاسلام والمسلمین علی رازینی کے جسد مبارک کی 20 جنوری 2025ء بروز پیر دوپہر 2 بجے قم المقدس میں مسجد امام حسن عسکری (ع) سے حرم مطہر حضرت معصومہ (س) تک تشییع کی جائے گی۔
-
ایرانعالم مجاہد، شہید آیت اللہ رئیسی کو مشہد مقدس میں سپرد خاک کر دیا گیا
حوزہ/ ایرانی،صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو شہر تبریز، قم، تہران، بیرجند اور مشہد مقدس میں بے نظیر تشییع اور امام رضا علیہ السلام کے روضے کے طواف کے بعد اس امام کے جوار میں دار الاسلام…
-
ایرانشہداء خدمت کی آج مختلف مقامات پر تدفین عمل میں لائی جائے گی
حوزہ / شہید صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو کل تہران میں عوام کی تشییع اور بین الاقوامی مندوبین کی موجودگی میں ادائے احترام کے بعد مختلف شہروں کی طرف روانہ کردیا…
-
ایرانشہید ابراہیم رئیسی کے جسد خاکی کو حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق دارالحفاظ میں دفن کیا جائے گا + تصویر
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کمیٹی ’’آستان قدس رضوی‘‘ کی منظوری سے شہید حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی کے جسد خاکی کو امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں سپرد خاک کیا جائے گا۔