ایرانی صدر (10)
-
ایرانی صدر کی ہندوستانی مذہبی رہنماؤں، دانشوروں اور تاجروں سے ملاقات
ہندوستانصدر پزشکیان: امریکہ کی دھونس کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے/ تمام ادیان کی بنیاد عدل و ظلم کے خلاف جدوجہد پر ہے، امریکہ ہماری خودمختاری نہیں چاہتا
حوزہ/ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تمام ادیان کی بنیاد عدل و انصاف اور ظلم و ناانصافی کے خلاف جدوجہد پر قائم ہے، ایرانی قوم کسی بھی قسم کی دھونس، زور زبردستی اور طاقت کے سامنے سر تسلیم…
-
گیلریتصاویر/ نئی دہلی میں ایرانی صدر کی مذہبی رہنماؤں، دانشوروں اور تاجروں سے اہم ملاقات
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جمعہ 11 ستمبر 2026 کی شام نئی دہلی میں ہندوستان کے مذہبی رہنماؤں، دانشوروں اور تاجروں سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر پزشکیان برکس کے رکن ممالک کے…
-
ایرانوزیر داخلہ پاکستان کی ایرانی صدر سے ملاقات / تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور
حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور عوامی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا: پاکستان کے وزیر…
-
ایرانایرانی صدر کی مسجد مقدس جمکران میں حاضری اور متولیٔ مسجد سے ملاقات
حوزہ/ صدر مملکت ایران نے شہر مقدس قم کے اپنے سفر کے دوران مسجد مقدس جمکران میں حاضری اور متولی مسجد جمکران سے ملاقات کی ہے۔
-
آیتالله العظمی نوری ہمدانی سے ایرانی صدر کی ملاقات؛
علماء و مراجعحکام اور قیادت کے درمیان تعلق امام اور مرید کا سا ہونا چاہیے / دشمن کی مکاری اور سابقہ بدعہدیوں کو فراموش نہ کیا جائے
حوزہ/ آیتالله نوری ہمدانی سے ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملاقات میں کہا: سب کو رہبر انقلاب کی قیادت میں متحد ہونا چاہیے اور انہیں فیصلہ کن اور حرف آخر سمجھنا چاہیے۔ حکام اور قیادت کے درمیان تعلق…
-
علماء و مراجعرہبرِ انقلاب کے مقام و مرتبے کا تحفظ اور عوامی مسائل کے حل پر توجہ ضروری ہے، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کے دوران حکومت کی جانب سے ملک کے مسائل کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ اقدامات…
-
پاکستانایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
حوزہ / ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے طیارے نے نور خان ایئر بیس پر لینڈ کیا، صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔
-
علماء و مراجعمذاکرات میں رہبر معظم کی ہدایات کی مکمل پاسداری کی جائے: آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ قم المقدسہ میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ حسین نوری ہمدانی نے صدرِ جمہوریہ کے دفتر کے سربراہ محسن حاجی میرزائی سے ملاقات میں مذاکرات کے حوالے سے رہبر معظم کی متعین کردہ حدود و شرائط کی…
-
ایرانامریکہ کے عوام کے نام ایرانی صدر کا پیغام: ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ دشمن کی ناکامی کا ثبوت ہے
حوزہ/ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکی عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے توانائی اور صنعتی مراکز سمیت بنیادی ڈھانچے پر حملے اس بات کی علامت ہیں کہ دشمن کسی پائیدار حل تک…
-
ایرانی صدر، ڈاکٹر مسعود پزشکیان:
ایرانمساجد کو عوامی خدمت کا محور ہونا چاہیے
حوزہ / صدرِ مملکت ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے مسجد کو عوامی خدمت کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا: مسجد لوگوں کے مسائل اور مشکلات کے حل میں بنیادی اور اہم کردار ادا کرتی ہے۔