-
ایرانمدافعان حرم نے وہابیت کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا: حجتالاسلام و المسلمین پورمحمدی
حوزہ/ انہوں نے مدافعان حرم، بالخصوص شہید سردار حاج قاسم سلیمانی، اور ایران، فاطمیون و زینبیون کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ داعش کا مقصد عراق اور شام میں ائمہ معصومین علیہم السلام…
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعامت مسلمہ کبھی بھی صہیونی حکومت کے ناپاک عزائم کے سامنے سر نہیں جھکائے گی
حوزہ/ انہوں نے قم المقدسہ میں نماز جمعہ کے خطبے میں اسلامی مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کبھی بھی اسرائیل کے ناپاک عزائم کے سامنے سر نہیں جھکائے…
-
مقالات و مضامینتھکان اور بیزاری سے کیسے چھٹکارا حاصل کریں؟
حوزہ/ آج کے دور میں زندگی سے تھکن اور مایوسی ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق، اس کیفیت کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسے ماضی کے تلخ واقعات، احساسِ گناہ، دل کے اندرونی درد، ناکامی…
-
ایراناسلام میں انفاق کی اہمیت اور ترکِ انفاق کے سنگین نتائج
حوزہ/ اسلام ایک ایسا دین ہے جو صرف عبادات پر زور نہیں دیتا بلکہ انسان کی سماجی، اخلاقی اور معاشرتی ذمہ داریوں پر بھی بہت تاکید کرتا ہے۔ ان ذمہ داریوں میں سے ایک اہم ذمہ داری انفاق یعنی اللہ کی…
-
جہاناقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا جلد سے جلد غزہ جنگ بندی کا مطالبہ
حوزہ / اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جارح صیہونی حکومت کی بمباری اور جرائم کے سبب غزہ کی ناگفتہ بہ صورت حال کے پیش نظر جلد سے جلد جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ اعرافی کی نمائندہ ولی فقیہ مازندران سے تعزیت
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے نمائندہ ولی فقیہ برائے صوبہ مازندران کے برادر، حجت الاسلام والمسلمین حاج شیخ حسین محمدی لائینی مرحوم کے انتقال پر انہیں تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاکستانبسلسلۂ چہلم قبلہ سید رضی عباس ہمدانی اعلی اللہ مقامہ، مجلس عزا و قرآن خوانی کا انعقاد
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک میں پرنسپل جامعہ جعفریہ و جامعہ زینبیہ جنڈ قبلہ سید رضی عباس ہمدانی اعلی اللہ مقامہ کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا و قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
-
مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی:
علماء و مراجعاپنی نماز کو خوبصورتی سے پڑھو تاکہ تمہارے بچے بھی نمازی بن جائیں!
حوزہ / مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی نے اپنی گفتگو میں نماز کو خوبصورت انداز میں اور آداب و مناسب شرائط کے ساتھ پڑھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
-
ایرانامریکہ اپنے اتحادیوں کو بھی نہیں چھوڑتا: رکن مجلس خبرگان رہبری
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن حجت الاسلام والمسلمین محمود محمدی عراقی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یوکرین کے واقعات نے ثابت کر دیا کہ امریکہ اپنے اتحادںیوں کو بھی قربان کر دیتا ہے۔
-
یونیورسٹی کی استاد، محترمہ معصومہ خلیلی مقدم:
خواتین و اطفالخاندانی معیشت اور معیارِ زندگی کو بہتر بنانے میں خواتین کا کردار کلیدی اور انتہائی اہم ہے
حوزہ / یونیورسٹی کی استاد نے خاندانی معیشت میں کارکردگی بڑھانے کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: خاندانی معیشت میں کارکردگی ایک اہم موضوع ہے جو معیارِ زندگی کو بہتر بنانے اور بنیادی ضروریات…
-
مذہبیشراب کی حرمت: عقل، اخلاق اور سماج پر اثرات
حوزہ / شراب نوشی ذہنی بیماریوں، غیر منطقی اور پرتشدد رویوں اور جرائم کے ارتکاب کا ایک بڑا سبب ہے، اسی لیے اسلام نے اس کے نقصانات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے حرام قرار دیا۔
-
-
حجت الاسلام قاسم پور:
انٹرویوزنسلِ جوان کی دینی تربیت اور انہیں حوزہ علمیہ کی جانب جذب کرنے میں تبلیغ کا اہم کردار ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ سعادت کے مسئول تربیتی و تبلیغی نے تبلیغی سرگرمیوں کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے تبلیغاتِ دینی کے تین بنیادی محور"مدارس، علاقائی تبلیغ اور سوشل میڈیا" پر روشنی ڈالی اور انہیں نسلِ…
-
خواتین و اطفالبچوں کی دینی تربیت کیسے کی جائے؟ / 10 بنیادی اصول
حوزہ / بچوں کی دینی تربیت ایک روشن اور بامقصد مستقبل میں سرمایہ کاری ہے، جس کے لیے ایک مدبرانہ اور دقیق انداز اپنانا ضروری ہے تاکہ ایمان اور اخلاق کی بنیادیں مضبوط کی جا سکیں۔
-
مذہبیاحکام شرعی | کیا روزانہ کی نمازوں کے علاوہ دیگر نمازوں ، جیسے نماز جعفر طیار یا نماز آیات اور نماز وحشت قبر کیلیئے بھی اذان و اقامت کہی جاتی ہے؟
حوزہ/ اذان و اقامت کا مورد صرف روزانہ کی فرض نمازیں ہیں ۔ اس کے علاوہ دیگر واجب نمازوں اور نوافل کیلئے اذان و اقامت کی مشروعیت نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۵؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۴؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:جمعہ:۵؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۴؍اپریل۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | شیعیان اہل بیت (ع) کی جانب امام زمانہ(عج) کی توجہ
حوزہ / حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجه الشریف نے ایک روایت میں شیعوں پر اپنی توجہ کے آثار بیان فرمائے ہیں۔