سوال: کیا روزانہ کی نمازوں کے علاوہ دیگر نمازوں ، جیسے نماز جعفر طیار یا نماز آیات اور نماز وحشت قبر کیلیئے بھی اذان و اقامت کہی جاتی ہے؟
جواب: اذان و اقامت کا مورد صرف روزانہ کی فرض نمازیں ہیں ۔ اس کے علاوہ دیگر واجب نمازوں اور نوافل کیلئے اذان و اقامت کی مشروعیت نہیں ہے۔
استفتاء: آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی









آپ کا تبصرہ