پیر 13 مارچ 2023 - 05:00

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا حائض عورت یا مجنب واجب سجدے والی آیتیں اور سورہ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: صرف وہ چار آیتیں نہیں پڑھ سکتے جن میں سجدے واجب ہیں، اس کے علاوہ پورا قرآن پڑھ سکتے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha