حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی سے استفتاء:
سوال: کیا نماز میت اور نکاح پڑھانے کی اجرت لینا جایز ہے؟
جواب: نکاح پڑھانے کی اجرت لینے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نماز میت کی اجرت لینا احتیاط واجب کی بنا پرجایز نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ