۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ اگر معلوم ہو کہ نماز وقت داخل ہونے سے پہلے پڑہی ہے تو نماز کا اعادہ کرنا ضروری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: میں نے اس گمان پر کے اذان ہوگئی ہے فرض نماز پڑھ لی اب میرا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر معلوم ہو کہ نماز وقت داخل ہونے سے پہلے پڑہی ہے تو نماز کا اعادہ کرنا ضروری ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .