نماز
-
نمائندہ ولی فقیہ صوبہ قزوین:
اگر ہماری نماز رد ہو جائے تو اللہ تعالیٰ دوسرے اعمال کو بھی قبول نہیں کرے گا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عبد الکریم عابدینی نے کہا: اگر کوئی شخص ہر رات نمازیں پڑھتا رہے، ہر روز روزہ رکھتا رہے، اپنا سارا مال راہ خدا میں خرچ کر دے، اور ہر سال حج پر جائے، لیکن اسے امام کی معرفت نہ ہوتو اسے خدا کی طرف سے ذرہ برابر بھی اجر و ثواب نہیں ملے گا۔
-
احکام شرعی:
اگر کوئی باپ نماز صبح کے لیے اپنے بالغ بچوں کو نیند سے اس طرح اٹھائے کہ ان کی ناراضگی کا سبب ہو تو کیا وہ گناہ گار ہے؟
حوزہ|اگر تربیت دینی کا یہی تقاضا ہو اور وہ سستی کی وجہ سے نہ اٹھتے ہوں تو ان کو جگانا ضروری ہے۔
-
احکام شرعی:
کس حد تک اپنی اولاد پر نماز اور حجاب کے لیے جبر کیا جا سکتا ہے؟
حوزہ|اگر بالغ ہوں تو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کیا جا سکتا ہے اور احتیاط واجب کی بناء پر حاکم شرع کی اجازت کے بغیر ان کو مارنا پیٹنا جائز نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
جس عورت نے میک اب کیا ہوا ہو تو اسکے لیے نماز میں چہرہ چھپانا ضروری ہے؟
حوزہ|نہیں ، اگر نامحرم مرد اس کو نہیں دیکھتا ہے، تو ایسے چہرے کو نماز میں چھپانا ضروری نہیں ہے جس پر میک اب کیا ہوا ہے۔
-
احکام شرعی:
جگہ ہونے کے باوجود نماز جماعت کی پہلی صف میں کھڑے ہونے سے ہچکچانا
حوزہ| آپ ملاحظہ کرتے ہیں کہ نماز کی پہلی صفوں میں جگہ خالی ہوتی ہے لیکن جگہ ہونے کے باوجود یہ بندہ خدا سب سے پیچھے کھڑے ہوکر انپی نئی صف بناتا ہے، بالکل تنھا اور اکیلا کھڑا ہوتا ہے ! جبکہ یہ کام مکروہ ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا خواتین کیلئے ضروری ہے نماز میں مرد حضرات سے پیچھے رہیں ؟
حوزہ|آیات عظام امام، بہجت، صافى و نورى: نہیں، اگر خواتین مرد حضرات سے بھی آگے رہیں تو کوئی اشکال نہیں ہے؛ لیکن بھتر ہے کہ مرد حضرات سے پیچھے رہیں۔۔۔۔
-
احکام شرعی:
کیا ایسے شخص کیساتھ شادی کرنا جائز ہے جو نماز نہیں پڑھتا؟
حوزہ| فاسق شخص کیساتھ شادی کرنا مکروہ ہے اور جو شخص نماز نہیں پڑھتا، وہ کھلم کھلا فسق و فجور کرنے والا شمار کیا جائے گا۔
-
شیعہ قوم کے لئے اردو زبان میں ’’شیعہ مسلم‘‘ نامی ایپ شائع +ویڈیو
حوزہ/ اردو زبان میں شیعہ قوم کے لئے ایک جامع ایپ شائع ہو چکا ہے جو کہ گوگل پلے اور ایپل اسٹور پر دستیاب ہے،جس میں قرآن، حدیث، مفاتیح الجنان ، دعائیں، نہج البلاغہ، کتب خانہ، قبلہ نما، تسبیح، قضا ٹریکر، اذان، اور کیلنڈر کے علاوہ متعدد سہولیات موجود ہیں ۔
-
نماز انسانوں کی رہنمائی کے لیے ایک بہترین ذریعہ اور منصوبہ ہے
حوزہ/ ایران کے صوبہ لرستان کے نماز ہیڈ کوارٹر کے ڈائریکٹر نے کہا: نماز انسانوں کی رہنمائی کے لیے ایک بہترین ذریعہ اور منصوبہ ہے۔
-
اسپین میں مسلمانوں کو پریشان کرنے اور دھمکیاں دینے والے 3 شدت پسند گرفتار
حوزہ/ ہسپانوی نیشنل پولیس افسران نے ولاریال شہر کی ایک مسجد پر حملے کے بعد بنیاد پرست تحریکوں سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
احکام شرعی:
آیا یہ بہتر ہے کہ عزاداری میں پورا مجمع جمع ہونے سے پہلے ہی جلوس نکال لیا جائے تاکہ وقت نماز ہونے سے پہلے ہی عزاداری مکمل کرلی جائے؟
حوزہ|عزاداروں کا مجمع جمع ہونے کا انتظار کیا جاسکتا ہے البتہ جب نماز کا وقت ہوجائے تو مناسب یہ ہے کہ عزاداری کو روک کر پہلے نماز ادا کی جائے اور پھرعزاداری مکمل کی جائے۔
-
احکام شرعی:
ایک مرتبہ وضو کرنے سے ہم کتنے وقت کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟
حوزہ|جب تک وضو باطل نہیں ہوتا اور حتی کچھ دن بھی اگر وضو برقرار رہتا ہے تو آپ نماز پڑھ سکتے ہیں۔
-
احکام شرعی:
اگر نماز کے سلام کیلئے فقط «السلام عليكم و رحمة اللّه و بركاته» کو پڑھیں تو کافی ہوگا ؟
حوزہ|تمام مراجع عظام : جی ہاں، یہی سلام پڑھ لینا کافی ہے؛ لیکن بھتر ہے پہلے دو سلام کو بھی ادا کرنا چاہئے۔
-
احکام شرعی:
کیا ایسے وضو میں اشکال ہے کہ ہم یونیورسٹی اور کالج سے وضو کریں اور باہر کسی اور جگہ نماز پڑھیں ؟
حوزہ|اگر یونیورسٹیز اور کالج، اسکولز اور مساجد نے فقط اسی جگہ کے لئے وقف کیا ہے تو نماز اسی مقام جن کے لیے وقت کیا گیا ہے نماز پڑھی جائے گی۔
-
غدیر کی ترویج و تبلیغ کرنا، افضل ترین اعمال میں سے ہے، حجت الاسلام فرحزاد
حوزہ/ خطیبِ حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام نے کہا کہ مکتب غدیر کی ترویج اور تبلیغ کرنا، بہترین اور افضل ترین اعمال میں سے ایک ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز عید الاضحی ادا کی گئی
حوزہ/ غاصب اسرائیلی حکومت کے سخت اقدامات کے باوجود بڑی تعداد میں مسلمان مرد و خواتین نے آج بدھ کو مسجد اقصیٰ میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔
-
احکام شرعی:
نماز ظهر کو جمعہ کے دن دیر سے پڑھنا
حوزہ|جمعہ کے دن نماز ظهر کو دیر سے پڑھنا لازم نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا وضو کرتے وقت، وضو کے اعضاء کو دیکھنا ضروری ہے تاکہ مطمئن ہو سکوں کہ کوئی چیز چپکی ہوئی تو نہیں ہے؟
حوزہ|تمام مراجع عظام: ضروری نہیں ہے لیکن یہ احتمال ہو کہ کوئی چیز چپکی ہوئی ہے اور لوگ بھی یہی احتمال دیتے ہوں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اپنے آپ کو وسواس میں ڈالیں. البتہ وہ افراد جو رنگ کرتے ، پیٹینگ کرتے ہیں، ان کے لئے ضروری ہے کہ اپنے آپ کو چِک کریں۔
-
احکام شرعی:
وہ جگہیں جہاں پر نماز باطل ہے
حوزہ|اگر کوئی غصبی جگہ پر نماز پڑھتا ہے ، اگرچہ فرش اور تخت اس طرح کی مانند چیزوں پر اس کی نماز باطل ہوگی۔لیکن غصبی چھت کے نیچے نماز پڑھنا غصبی خیمہ میں نماز، پڑھنے میں اشکال نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
پانچ جگہوں پر نماز کو جماعت کیساتھ پڑھنا واجب ہے
حوزہ|اگر کوئی نذر کرے کہ چنانچہ میری مشکل ہوجائے تو کچھ مدت تک نماز کو جماعت کیساتھ ادا کرونگا یا قسم کھاتا ہوں که نماز کو جماعت کیساتھ ادا کرونگا ، تو نماز جماعت اس شخص پر واجب ہوگی۔
-
احکام شرعی:
نماز قضا کے بارے میں پانچ نکات
حوزہ|تمام وہ نمازیں جو ادا نہیں ہوئیں ہیں یا باطل ہوئی ہیں، كه اب انکا وقت بھی گذر گیا ہے ضروری ہے کہ انکی قضا ادا کریں۔
-
احکام شرعی:
نماز پڑھتے وقت خواتین کا حجاب کس حد تک ضروری ہے؟
حوزہ|نماز ادا کرتے وقت خواتین پر واجب ہے کہ پورے بدن کو ڈھانپیں حتی کہ سر کے بالوں کو ڈھانپ کے رکھیں؛لیکن۔۔۔
-
احکام شرعی:
اگر وضو کیلۓ پانی میسر نہ ہو، اور اسی طرح اگر تیمم، کیلۓ مٹی نہیں ہو تو اس صورت میں ہمارا فریضہ کیا ہے؟
حوزہ|۔۔۔ احتیاط واجب کی بنا پر، نماز کو بغیر وضو اور تیمم کے پڑھے.۔۔۔اس صورت میں نماز واجب نہیں ہے۔۔
-
حسینیہ مقصد حسینی میں مجلس ترحیم کا پر شکوہ اہتمام:
نماز جان عبادت کا نام ہے: مولانا ضیغم الرضوی
حوزہ/ خطیب مجلس نے کہا کہ عبادت فقط انجام دینے کا نام نہیں ہے بلکہ کبھی کسی کام کا انجام نہ دینا عبادت شمار ہوتا ہے۔عبادت کسی چیز اور عمل کا نام نہیں ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں آج منائی جا رہی ہے عید فطر
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالفطرآج بروز ہفتہ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
عنقریب القدس میں افطار کریں گے
حوزه/ یقینی طور پر مقبوضہ فلسطین کی موجودہ صورتحال اسی امید کا پیش خیمہ نظر آ رہی ہے کہ نہ صرف فلسطین کے باشندے بلکہ دنیا بھر سے آزادی فلسطین کا دم بھرنے والے حریت پسندبھی عنقریب القدس شریف میں افطار اور نماز ادا کریں گے۔
-
یمن میں رمضان المبارک کے موقع پر عوام کی صورتحال
حوزہ/ یمنی عوام نے سعودی محاصرے، جارحیت اور دباؤ کے باوجود مسلسل نویں سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا پرجوش استقبال کیا ہے اور صنعاء کی مختلف مساجد میں اذان و تلاوت کی روحانی صدائیں گونج رہی ہیں۔
-
نماز؛ فرد اور معاشرے کی اصلاح کا باعث بنتی ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ لرستان کے گورنر فرہاد زیویار نے کہا: نماز کا بنیادی فریضہ معاشرے کی انفرادی اور سماجی طور پر اصلاح کرنا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:میں نے اس گمان پر کے اذان ہوگئی ہے فرض نماز پڑھ لی اب میرا کیا حکم ہے؟
حوزہ؍ اگر معلوم ہو کہ نماز وقت داخل ہونے سے پہلے پڑہی ہے تو نماز کا اعادہ کرنا ضروری ہے۔
-
حدیث روز | نماز کو خفیف اور سبک شمار کرنے والوں کے لئے قابلِ غور روایت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال اور فرشتوں کے درمیان نماز کو خفیف اور ہلکا سمجھنے والوں کے متعلق مکالمے کو بیان فرمایا ہے۔