۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے نماز کے متعلق ایک قابل غور روایت بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إِنَّ اللَّهَ لَیَدْفَعُ بِمَنْ یُصَلِّی مِنْ شِیعَتِنَا عَمَّنْ لَا یُصَلِّی مِنْ شِیعَتِنَا وَ لَوْ أَجْمَعُوا عَلَى تَرْكِ الصَّلَاةِ لَهَلَكُوا؛

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

بے شک خداوند متعال ہمارے نماز گزار شیعوں کے ذریعہ ہمارے بے نماز شیعوں پر سے بھی مصیبت اور بلا کو ٹالتا رہتا ہے لیکن اگر ہمارے سب شیعہ بے نماز ہوتے تو سب ہلاک ہو جاتے۔

الکافی، ج 2 ، ص 251

تبصرہ ارسال

You are replying to: .