حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تھذیب الأحكام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
تَخَيَّر لِنَفسِكَ مِنَ الدُّعاءِ ما أحبَبتَ واجْتَهِد، فإنَّهُ (يَومَ عَرَفَة) يَومُ دُعاءٍ ومَسألَةٍ
امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:
(اس دن) اپنے لیے جو کچھ چاہتے ہو دعا کرو اور اس دن (دعا کرنے کی) کوشش کرو کہ ( روز عرفہ) دعا اور درخواست کا دن ہے۔
التھذیب الأحكام، ج 5، ص 182