۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں حکام کو نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

وَليَكُن نَظَرُك في عِمارَةِ الأرضِ أبلَغَ مِن نَظَرِكَ في استِجلابِ الخَراجِ لأِنَّ ذلِكَ لايُدرَكُ إلاّ بِالعِمارَةِ

امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

اور (خراج میں) تمہاری نظر مال جمع کرنے سے زیادہ زمین کی آباد کاری پر ہونی چاہیے کہ مال کی جمع آوری زمین کی آباد کاری کے بغیر ممکن نہیں۔

نہج البلاغہ، مکتوب نمبر 53

تبصرہ ارسال

You are replying to: .