۱۰ تیر ۱۴۰۳ |۲۳ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 30, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حج اور عمرہ کو آخرت کے بازاروں میں سے قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"فروع کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

الحَجُّ و الْعُمْرَةُ سُوقانِ مِن اسْواقِ الآخِرَةِ و العامِلٌ بِهِما فی جَوارِ اللَّهِ انْ ادْرَک ما یَأمُلُ غَفَر اللَّهُ لَهُ وَ انْ قَصُرَ بِهِ اجَلُهُ وَقَعَ اجْرُهُ عَلَی الله

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

حج اور عمرہ آخرت کے بازاروں میں سے دو بازار ہیں جو بھی ان دو پر عمل کے لیے اقدام کرے، وہ خدا کے جوار اور پناہ میں ہے۔ اگر وہ جس کی آرزو ( خدا کے گھر کی زیارت کرنا) کرتا ہے اسے حاصل کر لے تو خداوند عالم اس کے گناہوں کو بخش دے گا اور اگر موت نے اسے اس سے محروم کر دیا تو بھی اس کی پاداش خدا پر ہے۔

فروع کافی، ج 4، ص 260

تبصرہ ارسال

You are replying to: .