۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حدیث روز

حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں بندگان خدا، زمین و جانوروں کے متعلق قابل فکر نکات بیان فرمائے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین علی علیه السلام:

تَّقُوا اللّه َ فی عِبادِهِ و بِلادِهِ فإنّکُم مَسؤولُونَ حتّی عنِ البِقاعِ و البَهائمِ، أطِیعُوا اللّه َ و لا تَعصُوهُ

أمیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

اس کے بندوں اور اس کے شہروں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہو۔ اس لئے کہ تم سے (ہر چیز کے متعلق) سوال کیا جائے گا۔ یہاں تک کہ زمینوں اور چوپاؤں کے متعلق بھی۔ اللہ کی اطاعت کرو اور اس سے سرتابی نہ کرو۔

نہج البلاغه: الخطبه ۱۶۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .