حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب" نہج البلاغہ"سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
ما جالَسَ هذَا القُرآنَ أَحَدٌ إِلّا قامَ عَنهُ بِزِیادَةٍ أَو نُقصانٍ؛ زِیادَةٍ فِی هُدًی أَو نُقصانٍ مِن عَمًی.
امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو بھی اس قرآن سے مانوس ہوا تو اسے ایک چیز عطا کی جائے اور ایک چیز اس سے دور کر دی جائے گی:
اسے ہدایت نصیب ہو گی اور دل کا اندھا پن اس سے دور کر دیا جائے گا۔
نہج البلاغہ، خطبہ نمبر 176









آپ کا تبصرہ