حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین عليه السلام:
وَمَا أَعمالُ البِرِّ كُلُّها وَالجِهادُ في سَبيلِ اللّهِ عِندَ الأمرِ بِالمَعرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ المُنكَرِ إِلاّ كَنَفثَةٍ في بَحرٍ لُجِّيٍّ.
امیر المؤمنیں حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
تمام نیک کام اور راہ خدا میں جہاد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے مقابلے میں اس طرح ہیں جیسے سمندر کے مقابلے میں ایک قطرہ۔
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 374









آپ کا تبصرہ