۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں صاحب بصیرت انسان کی خصوصیات کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

إنّما البَصیرُ مَن سمِعَ فتَفَکّرَ، و نَظرَ فأبْصرَ، و انْتَفعَ بالعِبَرِ، ثُمّ سَلَکَ جَدَدا واضِحا یَتَجنّبُ فیهِ الصَّرْعَةَ فی المَهاوِی

امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

صاحب بصیرت وہی ہے جو سنے تو غور بھی کرے اور نظر اٹھائے تو حقیقتوں کو دیکھ لے اور عبرتوں سے فائدہ اٹھائے۔ پھر واضح راستہ اختیار کرے جس کے بعد گڑھوں میں گرنے اور شبہات میں بھٹک جانے سے بچتا رہے۔

نہج البلاغہ، خطبہ 153

تبصرہ ارسال

You are replying to: .