حضرت امیرالمومنین علیہ السلام
-
حدیث روز | آزاد اور غلام شخص !؟
حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں آزاد اور غلام شخص کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | سب سے بخیل شخص !!
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں میں سے سب سے بخیل (کنجوس) شخص کی اوصاف کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اگر بعد نبیؐ علیؑ حاکم ہوتے
حوزہ/ ہماری زندگی کا مقصد بلکہ ہمارا نصب العین امیر المومنین علیہ السلام کے وارث اور جانشین امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کی تیاری ہے، لہذا ہمیں اس سلسلے میں غور کرنا ہوگا، فکر کرنا ہوگی، صرف زبانی نہیں بلکہ عملی طور سے اس تیاری میں قدم آگے بڑھانا ہونگے تاکہ جب وارث حیدر کرار فرزند مولود کعبہ دیوار کعبہ سے ظہور فرمائیں تو ہم ان کی رکاب میں شریک ہو سکیں۔
-
حضرت امیرالمومنین علیہ الصلوۃ و السلام کی شان عبودیت و بندگی
حوزہ/ مولا علی علیہ السلام کو "عین اللہ " کے با عظمت لقب سے یاد کرنے کی یہی وجہ ہے ، جس سے آپ کی عبودیت و بندگی اور الہی محبت و قربت کی باقاعدہ نشاندہی ہوتی ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمؤمنين (ع) کی ایک نصیحت
حوزہ/ امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک نصیحت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | صاحب بصیرت انسان کی خصوصیات
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں صاحب بصیرت انسان کی خصوصیات کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | دنیا یا آخرت؟
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت کے متعلق نکات کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | کس طرح دوسروں کی اصلاح کریں؟
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں دوسروں کی اصلاح کے طریقہ کار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ظالم اور مظلوم کے متعلق ہماری ذمہ داری
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں ظالم اور مظلوم کے متعلق ہماری ذمہ داری کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | نافرمانی اور گناہ کا بیان ایک اور زاویے سے
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں مسئلہ گناہ اور نافرمانی کو ایک اور زاویے سے بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ناشکری کا انجام
حوزہ / أمیرالمؤمنین حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں ناشکری کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | سستی کا انجام
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سستی سے پرہیز کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز/ علمی بحث کے آثار
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں علمی بحث کے آثار بیان فرمائے ہیں۔
-
حدیث روز | امربالمعروف و نہی عن المنکر کرنے والا وہ شخص جو ملعون ہے
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کرنے والے ایسے شخص کا تعارف کرایا ہے جو ملعون ہے۔
-
حدیث روز | سب سے بری سچائی
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں سب سے بری سچائی کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | کسی کو سراہنے کے متعلق دو اہم نکات
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک حدیث میں کسی کو سراہنے کے متعلق دو اہم نکتے بیان فرمائے ہیں۔
-
حدیث روز | خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل
حوزہ / امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین ہے۔
-
حدیث روز | اپنا حساب لو قبل اس کے کہ تمہارا حساب لیا جائے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اعمال کے حساب و کتاب کرتے رہنے سے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کی اطباء کو نصیحت
حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں اطباء (ڈاکٹرز) کو خداترسی اور لوگوں کی خیرخواہی کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | انتظار فرج کے متعلق امیرالمؤمنین (ع) کی نصیحت
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انتظار فرج کے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
حجۃ الاسلام ذوالفقار علی سعیدی:
امیرالمومنین (ع) کو شدت عدل کی وجہ سے شہید کیا گیا
حوزہ / مرکزی امام بارگاہ ڈھاڈر میں 21 رمضان المبارک یوم شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کی مناسبت سے مجلس عزاء، عزاداری اور شب بیداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
حدیث روز | شبِ قدر کے متعلق قابلِ غور نکتہ
حوزہ / حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے ایک روایت میں شبِ قدر کے متعلق ایک قابلِ غور نکتہ کو بیان فرمایا ہے۔
-
امیر المومنین (ع) نظامِ عدل میں شدت کی وجہ سے شہید ہوئے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین عارف حسین واحدی نے جامعۃ المعصومین (ع) مرکز میں "تعلیمات نہج البلاغہ اور حضرت امیر المومنین (ع)" کے عنوان پر منعقدہ سیمینار میں شرکت کی اور حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کے نظام عدل پر خطاب کیا۔
-
حدیث روز | اخلاقی اوصاف کا عروج
حوزہ / حضرت امیر المومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں اخلاقی اوصاف کے عروج اور اس کی انتہا کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | جوانوں کی تربیت کے لئے بہترین روش
حوزہ / حضرت امیر المومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں جوانوں کی تربیت کے لئے انتہائی مفید نکتے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امیر المومنین (ع) کی چند نصیحتیں
حوزہ / حضرت امیر المومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں چند بنیادی اور اہم نکات کی جانب اشارہ کیا ہے۔