منگل 19 مئی 2026 - 09:24
حدیث روز | حضرت فاطمه زہرا (س) کا امیر المؤمنین (ع) کے نزدیک مقام

حوزه/ امیر المؤمنین حضرت علی علیہ‌ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمه علیہا السلام کے ساتھ اپنی مشترکہ زندگی میں ان کے بہترین اخلاق اور سیرت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه‌ السلام:

فَوَاللَّهِ لاَ أَغْضَبَتْنِی وَ لاَ عَصَتْ لِی أَمْراً وَ لَقَدْ کُنْتُ أَنْظُرُ إِلَیْهَا فَتَنْکَشِفُ عَنِّی الْهُمُومُ والأَحْزَانُ

امیر المؤمنین حضرت علی علیہ‌ السلام نے فرمایا:

خدا کی قسم! فاطمہ(سلام اللہ علیہا) نے کبھی مجھے غضبناک نہیں کیا اور کسی کام میں مجھ سے سرپیچی نہیں کی اور میں جب بھی فاطمہ(سلام اللہ علیہا) کو دیکھتا تو میرا غم و غصہ دور ہو جاتا۔

بحارالانوار، ج 43، ص 134

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha