پیر 25 مئی 2026 - 08:37
حدیث روز | خدا سے ڈرنے والوں سے مشورہ

حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا سے ڈرنے والے افراد سے مشورہ کرنے کی تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے.

قال الامام الباقر علیه السلام:

«اِستَشِر فی أمرِک الَّذینَ یخشَونَ اللَّهَ»

امام باقر علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے کام میں (صرف) ان سے مشورہ کرو جو اللہ سے ڈرتے ہیں۔

تحف العقول، ص 293

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha